محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ کی تلاوت کرنی چاہیے،سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
لیکن اگر امام صاحب سورۃ الفاتحہ تیزی سے پڑھ رہے ہوں یعنی ایک آیت کے بعد فورا دوسری آیت تو پیچھے مقتدی کیا کرے؟
توصیف الرحمن راشدی صاحب سے اس متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ "اگر ایسی صورتحال ہو تو حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ پھر متقدی اپنے دل میں پڑھے"
کیا حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ کا یہ قول حجت ہو گا،اس بارے میں بتائیے۔