• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت میں اتحاد کس طرح قائم کیا جا سکتا ہیں ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
امت کا اتحاد صرف 2 چیزوں !

قرآن مجید اور صحیح احادیث ...

امت مسلمہ کا اتفاق وقت کی اہم ترین ضرورت ہے.

اللہ سبحان و تعالیٰ مسلمانوں میں اتحاد فرمائے-

آمین یا رب العالمین
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
امت میں اتحاد کس طرح قائم کیا جا سکتا ہیں ؟
امت کا اتحاد صرف 2 چیزوں !

قرآن مجید اور صحیح احادیث ...
آپ کے بڑے بھائی کہتے ہیں کہ احادیث ہی اصل اختلاف کی جڑ ہیں لہٰذا امت کے اتحاد کے لئے صرف ایک چیز اور وہ ہے قرآن۔ اس میں کسی کو اختلاف ہؤا اور نہ ہی اس میں کسی قسم کی تحریف کا خدشہ ہؤا نہ ہوگا۔
اس بارے میں جناب کا کیا خیال ہے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
آپ کے بڑے بھائی کہتے ہیں کہ احادیث ہی اصل اختلاف کی جڑ ہیں لہٰذا امت کے اتحاد کے لئے صرف ایک چیز اور وہ ہے قرآن۔ اس میں کسی کو اختلاف ہؤا اور نہ ہی اس میں کسی قسم کی تحریف کا خدشہ ہؤا نہ ہوگا۔
اس بارے میں جناب کا کیا خیال ہے؟
شیخ نے سب سے پہلے جو لفظ کہاں ہے وہ ہیں قرآن و سنت کی طرف رجوع کرنا -

سلف کے منہج کی طرف رجوع کرنا -

ھم کلمہ کی بنیاد پر متفق ہو سکتے ہیں ھم اللہ کی بات پر متفق ہو سکتے ہے ھم رسول صلی اللہ علیہ کی بات پر متفق ہو سکتے ہیں -

ھم علم کی طرف رجوع نہیں کرتے ہیں -

اگر آپس میں اختلاف ہوتا ہے تو قرآن و سنت کی طرف رجوع کریں اس سے اختلاف ختم ہوتا ہے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ھم علم کی طرف رجوع نہیں کرتے ہیں -

اگر آپس میں اختلاف ہوتا ہے تو قرآن و سنت کی طرف رجوع کریں اس سے اختلاف ختم ہوتا ہے
اس فورم میں میں قرآن و سنت کی طرف ہی رجوع کرتا رہا ہوں مگر ”لا مذہبوں“ کو یہ پسند ہی نہیں آتا!!!
ایسا لگتا ہے ”ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور“۔

اہل حدیث کے اصول !
جناب کے یہ اصول ”اہلِ قرآن“ نہیں مانتے یکجہتی کیسے ہوگی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
اس فورم میں میں قرآن و سنت کی طرف ہی رجوع کرتا رہا ہوں مگر ”لا مذہبوں“ کو یہ پسند ہی نہیں آتا!!!
ایسا لگتا ہے ”ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور“۔

جناب کے یہ اصول ”اہلِ قرآن“ نہیں مانتے یکجہتی کیسے ہوگی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جو صرف قرآن کو مانے اور احادیث کا انکار کرے کیا وہ مسلمانوں کی جماعت میں شامل ہے ؟؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جو صرف قرآن کو مانے اور احادیث کا انکار کرے کیا وہ مسلمانوں کی جماعت میں شامل ہے ؟؟؟
وہ احادیث کا کلیۃً انکار نہیں کرتے۔ میری جن حضرات سے بات ہوئی ان کے بقول جو احادیث قرآن کے خلاف ہیں ان کا انکار کرتے ہیں۔ حالانکہ وہ احادیث کوبڑے بھونڈے طریقہ سے قرآن سے ٹکراتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
وہ احادیث کا کلیۃً انکار نہیں کرتے۔ میری جن حضرات سے بات ہوئی ان کے بقول جو احادیث قرآن کے خلاف ہیں ان کا انکار کرتے ہیں۔ حالانکہ وہ احادیث کوبڑے بھونڈے طریقہ سے قرآن سے ٹکراتے ہیں۔
بھائی اس بارے میں آپ کیا کہے گے

احناف کے ایک مشہور امام کرخی فرماتے ہیں

"کل آیة وحدیث یخالف ما علیہ اصحابنا فھو موٴل او منسوخ"...

ہر وہ آیت اور حدیث جو ہمارے ائمہ مذاہب کے قول و فتوی کے خلاف ہے ہم اسے تاویل سے روک دیں گے یا منسوخ قرار دیں گے۔
 
Top