• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت میں اتحاد کس طرح قائم کیا جا سکتا ہیں ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
میں نے اسی تھریڈ میں کچھ تجاویز پیش کی تھیں ان میں سے کسی پر کوئی اعتراض ہو تو پیش کرو؟
اپنی توانائیاں اتحاد امت کے لئے صرف کریں۔ اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ ہمیں مل بیٹھنے کی جرأت عطا فرمائے آمین۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
امت کا اتحاد کس سائے تلے ممکن ہے ؟
یقینی باتیں؛
نمبر ایک: کارٹونسٹس اتحاد میں معاون نہیں ہو سکتے۔
نمبر دو: اس تصویر میں جو کچھ دکھایا ہےاس پر اگر غور کیا جائے تو جو نتائج سامنے +تے ہیں وہ یہ ہیں؛
اول: قرآن و حدیث کو ایک طرف کرکے الگ نہ ہو جائیں جیسا کہ نمبر 1 میں دکھایا گیا۔
دوم: قرآن و حدیث کی برابری نہ کریں جیسا کہ نمبر1میں دکھایا گیا۔
سوم: تمام قرآن و حدیث کے شیلٹر میں آجائیں جیسا کہ نمبر 2 میں دکھایا گیا۔
چہارم: تمام میں یکجہتی ہو جیسا کہ نمبر 2 میں دکھایا گیا ہے۔
(بشکریہ کارٹونسٹ محمد عامر یونس)​
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں امت مسلمہ کا سچا درد نصیب فرما دے۔ آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
یقینی باتیں؛
نمبر ایک: کارٹونسٹس اتحاد میں معاون نہیں ہو سکتے۔
نمبر دو: اس تصویر میں جو کچھ دکھایا ہےاس پر اگر غور کیا جائے تو جو نتائج سامنے +تے ہیں وہ یہ ہیں؛
اول: قرآن و حدیث کو ایک طرف کرکے الگ نہ ہو جائیں جیسا کہ نمبر 1 میں دکھایا گیا۔
دوم: قرآن و حدیث کی برابری نہ کریں جیسا کہ نمبر1میں دکھایا گیا۔
سوم: تمام قرآن و حدیث کے شیلٹر میں آجائیں جیسا کہ نمبر 2 میں دکھایا گیا۔
چہارم: تمام میں یکجہتی ہو جیسا کہ نمبر 2 میں دکھایا گیا ہے۔
(بشکریہ کارٹونسٹ محمد عامر یونس)​
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں امت مسلمہ کا سچا درد نصیب فرما دے۔ آمین یا رب العالمین
دعوت کس کی اچھی؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
دعوت کس کی اچھی؟
محترم کارٹونسٹ صاحب!
جو پوسٹر بناتے ہو یا آپ کو بنا کر دیا جاتا ہے اس کو بغور دیکھ بھی لیا کرو!
دیوبندی اور بریلوی فقہ حنفی کی طرف بلاتے ہیں جو کہ امام الفقہا ابوحنیفہ رحمۃ اللہ نے قرآن اور احادیث سے منشاءِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حاص کر کے لکھی۔
نام نہاد اہلحدیث جو نام قرآن اور حدیث کا لیتے ہیں اور عمل ”لامذہبوں“ کے فہم پر کرتے ہیں۔ کسی کو یقین نہ آئے تو اسی فورم پر میرے مختلف تحریڈز پر ان کے دلائل کی نوعیت کو ملاحظہ فرمالیں۔ دا گز دا میدان (ویسے پشتو مجھے آتی نہیں پیاری لگتی ہے)۔
نتیجہ
دعوت اسی کی اچھی جس میں منشائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پائی جائے نہ کہ صرف قرّن و حدیث کہ منسوخ پر عمل کرتا رہے اور پتہ بھی نہ چلے۔
فہمِ فقیہ ہی قابلِ عمل ہے فہمِ سفیہ نہیں۔
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
انہی جلیل القدر فقیہ نے کہا ہے کہ جہاں میرا قول قرآن اور صحیح حدیث سے خلاف ہو تو اسے ترک کردیا جائے ۔ مکمل برأت طلب کرلی ہے انہوں نے ۔ فقیہ بہت ہیں صرف چار نہیں ۔ منشائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے علاوہ دوسرے کسی تک عشر عشیر تک نہیں پہونچ سکی اس قول کے حقائق پیش کریں ، خصوصا حضرت نعمان رحمہ اللہ کے دور حیات اور امام مالک ، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کے دور حیات تک ۔ خود کے قول کو ثابت کر دیں مع حقائق کے ۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
وہابیون سے پہلے سارے ایک ہی رنگ مین تھے انہون نے دوسرا رنگ پھینکا
 
Top