• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق شبہات کی حقیقت

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق شبہات کی حقیقت

مصنف کا نام
پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی

ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور


تبصرہ

امر بالمعروف و النھی عن المنکر دین اسلام کا اہم فریضہ ہے ، امت مسلمہ کو اسی فریضہ کی انجام دہی پر دیگر امتوں پر فوقیت حاصل ہے ۔کتاب و سنت میں اس ذمہ دار ی کو بطریق احسن ادا کرنے کی پر زور تاکید ہے،کیونکہ اس فریضہ ہی دین کا استحکام ، امت کی دین سے وابستگی ممکن ہے اور اس کی بدولت ہی شیطانی سازشوں ،باطل نظریات اور شرک و بدعا ت کی راہیں مسدود ہوتی ہیں۔اس فریضہ سے کوتاہی اور انحراف کی وجہ سے امت مختلف فتنوں اور سازشوں کا شکار ہے اور اس فریضہ سے غفلت ہی کی وجہ سےامت میں باطل نظریات اور من مانی تاویلات کا منہ زور سیلاب در آیا ہے۔پھر اس فریضہ سے گلو خلاصی کےلیے مختلف اعتراضات واشکلات وارد کیے جاتے ہیں ،ان اعتراضات و اشکلات کا زیر نظر کتاب میں خوب محاسبہ کیا گیاہے۔(ف۔ر)
اس کتاب امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق شبہات کی حقیقت کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست
تمہید
کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں
خاکہ کتاب
شکر ودعا
پہلا شبہ اور اس کی حقیقت
شبہ کی حقیقت
نام نہاد شخصی آزادی کا معدوم ہونا
شخصی آزادی کا اسلامی تصور
آیت کریمہ(لا اکراہ فی الدین)سمجھنے میں غلطی
فرضیت احتساب کا کتاب وسنت سے ثبوت
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فریضہ احتساب ادا کرنا
اسلامی حدودوتعزیرات سے شبہ کی نفی
دوسرا شبہ اور اس کی حقیقت
شبہ کی حقیقت
پیش کردہ آیت کریمہ کی روشنی میں
دیگر نصوص کی روشنی میں
تیسرا شبہ اوراس کی حقیقت
شبہ کی حقیقت
باعث مذمت نیکی کا نہ کرنا ہے،نیکی کا حکم دینا نہیں
قبول شبہ سے فریضہ احتساب کا معطل ہونا
گناہ گار کا احتساب ہمیشہ غیر مؤثر نہیں
چوتھا شبہ اور اس کی حقیقت
حقیقت شبہ
ترک احتساب کا بجائے خود مبتلائے فتنہ کرنا
شبہ کی منافق المجدبن قیس کے عذر سے مشابہت
شبہ کا وصیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تعارض
شبہ کا انبیائے کرام علیہم السلام اور صالحین کی سرتوں سے تصادم
تنبیہ
پانچواں شبہ اور اس کی حقیقت
حقیقت شبہ
وجوب احتساب کے لیے قبولیت شرط نہیں
عدم قبولیت غیبی امور میں سے ہے
احتساب میں اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا وجوب
آیات سے استدلال کی حققت
المصادر والمراجع
 
Top