- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,412
- پوائنٹ
- 562
اگرچہ یہ کوئی فقہی سوال نہیں ہے لیکن مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا بعینہ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" پر مشتمل کوئی حدیث یا قرآنی آیت موجود ہے۔ اسی مفہوم کے ملتے جلتے الفاظ تو اکثر پڑھنے کو مل جاتے ہیں مگر بالکل انہی الفاظ کا اصل مآخذ کیا ہے ؟