حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
حدیث کی من مانی تحریفات سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟۔۔۔ ذرا اپنے مؤقف کو واضح طور پر بیان کریں۔۔۔محترم تمام تر احادیث بھی غلط نہیں، ہمیں احادیث سے عبادت کے طریقے معلوم ہوتے ہیں اور صلاۃ مؤقتہ کی ادائیگی کا طریقہ کار ملتا ہے، لیکن جہاں قرآن کریم کی آیت کسی مسئلے کی وضاحت کررہی تو وہاں کسی وضعی حدیث کو لیکر من مانی تحریفات کرنے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟ نکاح و طلاق کے مسئلے پر قرآن کریم کی آیات میں واصح دلائل موجود ہیں۔پھر اس پر محض من مانی احادیث کی وجہ سے اعتراض کیوں؟
رہی بات اس حدیث پر اعتراض کی تو دیکھیں انسان کا جاہل ہونا یہ ثابت کرنے کے لئے زیادہ کچھ نہیں اس کی عقلی سمت اس کی جہالت کا تعین کردیتی ہے۔۔۔
یہ اعتراض اُس وقت کے لوگوں کو کیوں درپیش نہیں آیا۔۔۔
جو اس جیسے منکر سے زیادہ علم رکھتے تھے؟؟؟۔۔۔
یہ فضول کی ٹامک ٹوئیاں مارنے سے اعتراض درست نہیں بلکہ جہالت کا خطاب اس پر جید جاہل کا تعنہ ہی مارا جائے گا۔۔۔
لہٰذا پرانی کہاوت ہے شیخ اپنی اپنی دیکھ۔۔۔
دوسری بات جو آپ نے کی وہ تمام تر احادیث کو غلط نہیں کہتے... تو اس کی وجہ بھی سُن لیں کیونکہ وہ نہیں چاہتے کے منکر حدیث کہہ کر اُن کی ذات کا نشانہ بنایا جائے...
عبداللہ بن عبئی بھی ایس ہی نقب لگا کر وارداتیں کرتا تھا...