- شمولیت
- جنوری 23، 2015
- پیغامات
- 63
- ری ایکشن اسکور
- 31
- پوائنٹ
- 79
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ چند دنوں قبل شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی انجینئر علی مرزا پر صوتی جرح سننے کا اتفاق ہوا۔
لہذا اسکے بعد سے میں نے بھی اس بات کی تشھیر کی کہ علی مرزا پر علماء اھل حدیث کی جروح کی بنیاد پر ان سے کسی بھی صورت میں استفادہ نہ کیا جائے ۔
لیکن بعض لوگ مرزا موصوف سے بڑی عقیدت رکھتے ہیں جسکی بنیاد پر انہوں نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ انہیں یہ بتایا جائے آخر کیوں علی مرزا صاحب قابل اعتبار نہیں؟
کیوں انکے دروس نہ سنے جائیں؟
اور آخر انکے عقیدے میں کیا خرابی پائی جاتی ہے؟
یا کونسا عقیدہ انکا مخالف کتاب و سنت ہے؟
لہذا اہل علم و فہم حضرات سے میری گزارش ہے کہ مرزا موصوف کے ان معتقدین کے اسئلہ کے مع دلیل جواب پیش کردیں؟
یجزیکم اللہ جزاء خیرا کثیرا۔