ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
وإذا هـممت بريــبةٍ في ظـلمةٍ ................. والنفس داعية إلى العصيان ِ
اور جب اندھیروں میں تو برائی کا ارادہ کرے اور نفس سرکشی پر ابھارے
فاستحِ من نظر الإله وقل لها .............. إن الــــذي خلـق الظــلام يراني
اللہ کے دیکھنے سے ڈر جاؤ ۔حیاء کرو اور اپنے نفس کو کہو کہ جس ہستی نے اندھیروں کو پیدا کیا یہ تجھے دیکھ رہی ہے ۔