- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
انسان بھی کیا شئے ہے!
٭ دولت کمانے کےلیے اپنی صحت کھو دیتا ہے۔ اور پھر صحت کو واپس پانے کےلیے اپنی دولت کھو دیتا ہے۔
٭ مستقبل کوسوچ کے اپنا حال ضائع کرتا ہے اور پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کرکے روتا ہے۔
٭ جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔