منی پاک ہے جبکہ مذی نجس ہے۔ منی سفید لیس دار مادہ کو کہتے ہیں جس میں اسپرم ہوتے ہیں جو شہوت کے دوران پریشر سے خارج ہوتا ہے۔ جبکہ مذی شفاف پانی نما اخراج ہے جو منی سے پہلے یا بعد میں نکلتا ہے۔بهائيو!
انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟
اور حلال حيوان کے گوبر کا کيا حکم هے؟ پاک يا نجس؟
السلام علیکمبهائيو!
انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟
اور حلال حيوان کے گوبر کا کيا حکم هے؟ پاک يا نجس؟
حلال حيوان کا گوبر نجس نہیں۔
[/url]
ہر چیز پاک ہے جس کو ناپاک کہنا ہے اس کے لئے نص چاہئے ۔جي بلکل گوبر حلال جانور کا پاک هے۔۔۔
اب مني کيوں پاک۔۔۔ دليل کي ضرورت هے۔۔۔ ہو سکے تو پيش کريں۔۔شکرا
زبردست جواب ديا هے پر بعض اوقات هم يه بات بهول جاتے هيں... ان شاء الله آپ کی مزيد همکاري رہے گی....ہر چیز پاک ہے جس کو ناپاک کہنا ہے اس کے لئے نص چاہئے ۔
کسی چیز یا عمل کے جائز ناجائز یا حلال حرام کا فیصلہ اس طرح نہیں کیا جاتا میرے بھائی۔منی بہرحال ناپاک ہے کہ اس کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔ مزی گندی ہے پر اس کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ جہاں لگی ہو اس جگہ کو دھو کر صاف کر لیا جائے۔ مزید جاننے کے لئے صحاح ستہ دیکھئے۔
کچھ علماء کے نزدیک حلال جانور کا گوبر ناپاک نہیں۔ پر میرا ذاتی نظریہ ہے کہ گوبر ہر طرح کا ناپاک ہے۔ جانور کا گوبر اٹھانے کے بعد ہاتھوں کو اچھی طرح سے دھو لیا جائے۔