• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انقلاب

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
استحکام ِ پاکستان کے نام پر جمہوریت کو ہی فروغ دیا جا رہا ہے ۔۔
بڑا برا چھوٹا برا پڑھ کر مجھے لگا جیسے یوں کہا جائے کہ بڑے گناہ کی جگہ چھوٹاگناہ بہر حال بہتر ہوتاہے ۔۔۔ناراض نہیں ہونا کچھ عرصہ قبل ہمارا بھی یہی نظریہ تھا!
بے چاری خنساء تو کل کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ایک ہی بات کر رہی ہے " یہ اتنے لوگ کہاں سے آگئے ۔۔۔وہ بھی سب داڑھی والے اور سب کے ٹخنے بھی ان ڈھکے ہیں۔۔۔یہ پہلے کی طرح پانچ سات بندے کھڑے کر کے احتجاج نہیں کر رہے۔۔۔مجھے تو حیرت ہو رہی ہے "
اب اسے کون بتائے "اِدھر" بھی انقلاب آ گیا ہے :)
بہنا کیا پتہ عمران خان بھی مزار پر نہ جاتاہو تو اسی کو لے آتے ہیں۔۔۔ویسے اوبامہ کے متعلق کیا خیال ہے ؟؟؟
شاید میں سمجھنے میں غلطی کر رہی ہوں بہرحال وقت کے دھارے میں خیالات و نظریات ڈوبتے ابھرتے رہتے ہیں۔
ناراض ہونے کی بات نہیں۔۔ہماری ایک بڑی برائی یہ ہے کہ ناراضگی کے مواقع پر صلح اور صلح کے مواقع پر ناراضگی کے پرچم اٹھاتے ہیں۔۔اختلاف ناراضگی نہیں بننا چاہیے۔۔اختلاف با اخلاق ہونا چاہیے!!
نواز شریف کم از کم اہل توحید کو اپنا کام کرنے دے رہا ہے اور کھلم کھلا بے حیائی کے فروغ میں مگن بھی نہیں۔۔قادری سے آپ کیا توقع رکھتی ہیں؟وہ اہل توحید کو ایک لمحہ بھی برداشت نہیں کرتا اور کر ےگا!!رہا عمران تو اس کے پاس ابھی اتنی افرادی قوت نہیں ،جتنا وہ قادری کےبل بوتے پرشور مچا رہا ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نہیں جی مجھے افسوس ہے کہ آپ کا یہ تکا بھی رائیگاں گیا آپ تو اس وقت ہی نظر انداز کر دی گئیں تھیں جب آپ لغو باتوں کو کلمات حسنات سمجھ کر پڑھتی تھیں اور اب تک پڑھ رہی ہیں :) قریبادو ماہ قبل!
وہ بھی آپ کی سہولت کی خاطر ۔۔۔کہتی ہیں تو پھرنظر انداز ختم کر کے آپ کی باتوں کے جواب میں تقریر کر دیا کروں گی ،حسبِ پسند مخالفت میں لمبا چوڑا مکالمہ اور جلتی پر آگ لگانے کاانتظام بھی ہو جایا کرے گا۔۔۔ابتسامہ
مجھ سے تو واقعی دین کی تبلیغ نہیں ہو رہی کیونکہ مجھے تبلیغ کرنے ہی نہیں آتی !آپ صاحب علم ہیں لیکن آپ کو تو دین کی تبلیغ کرنے والوں پر بھی بڑا اعتراض ہے ۔۔۔کیا کیاجائے اب ہر کوئی آپ کی" پسند" کی تبلیغ تو کر نہیں سکتا۔۔
ویسے اطلاعا عرض ہے کہ میں کسی کو بھی لغویات میں مشغول ہونے پر مجبور نہیں کرتی آپ خود ہی اپنی عادت سے مجبور ہیں ۔۔۔ابتسامہ
آپ کے پاس ریٹنگ والا آپشن کھلا ہے ۔۔کھلے دل سے استعمال کریں اور خوش رہیں!
آسان اور سادہ زبان میں بیان کریں۔بناوٹ دین میں بھی پسندیدہ نہیں ہے!
ابتسامہ
"ملی بھگت" اور "پارٹی بازی" کی توسمجھ آتی ہو گی ناں آپ کو !
ویسے حیرت ہوئی ہے کہ آپ کو اپنے ہی استعمال شدہ الفاظ کا "مطلب" سمجھ نہیں آتا چلیں کوئی بات نہیں ہوتا ہے ایسے بھی ۔۔۔آئندہ کے لئے ایسے لفظ استعمال کیجیئے گا جو بعد میں بھی آپ کو "سمجھ" آسکیں۔۔ابتسامہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شاید میں سمجھنے میں غلطی کر رہی ہوں بہرحال وقت کے دھارے میں خیالات و نظریات ڈوبتے ابھرتے رہتے ہیں۔
متفق:)
ناراض ہونے کی بات نہیں۔۔ہماری ایک بڑی برائی یہ ہے کہ ناراضگی کے مواقع پر صلح اور صلح کے مواقع پر ناراضگی کے پرچم اٹھاتے ہیں۔۔اختلاف ناراضگی نہیں بننا چاہیے۔۔اختلاف با اخلاق ہونا چاہیے!!
اچھا جی!
نواز شریف کم از کم اہل توحید کو اپنا کام کرنے دے رہا ہے اور کھلم کھلا بے حیائی کے فروغ میں مگن بھی نہیں۔۔قادری سے آپ کیا توقع رکھتی ہیں؟وہ اہل توحید کو ایک لمحہ بھی برداشت نہیں کرتا اور کر ےگا!!رہا عمران تو اس کے پاس ابھی اتنی افرادی قوت نہیں ،جتنا وہ قادری کےبل بوتے پرشور مچا رہا ہے۔
اللہ نواز شریف کو آپ کا حسنِ ظن برقرار رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔آمین یا رب العالمین
یعنی میں سمجھوں کہ اہلِ توحید خود ہی سستی دکھا رہے ہیں ورنہ انہیں پوری پوری اجازت ہے ۔
ہمارے اہلِ توحیدنوازشریف سے کچھ زیادہ ہی" متاثر"نظر آتے ہیں۔:)
قادری سے توقع یہی ہے کہ بالفرض بالفرض اسے حکومت مل بھی گئی( شکل سے تو بالکل بھی نہیں لگتا ) تو اگلے دن ہی انقلاب آجائے گا یاکوئی خواب آجائے گا کہ میں تو حکومت چاہتا ہی نہیں ۔۔میں "چلا"۔کچھ لوگوں کو شوق ہوتا ہے تماشے لگانے کا!
ابھی کسی بھی بات کے آثار نظر نہیں آتے اگر کچھ ہوا بھی تو بقولِ شخصے " میرے عزیز ہم وطنو! " ہی ہو گا۔۔۔۔ابتسامہ
غالبا 2008 کے انتخابات میں عمران خان نےاس بات کے جواب میں کہ وہ دیگر پارٹیوں کی طرح عملی انتخابات میں حصہ کیوں نہیں لیتا یہی بات کی تھی کہ میرے پاس افرادی قوت نہیں۔۔اور اگلے چند دنوں میں اس کے پاس افرادی قوت آ گئی تھی غالبا نازل ہوئی تھی۔ آپ کو پتا ہے ناں ابھی پوری یوتھ خان صاحب کے ساتھ ہے ۔۔۔نیا ٹیلنٹ ، شریف صاحب کو کون پوچھے گا!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Rat ko koi inqalab vinqalab agya... ya nya pakistan bn gya tu please mujhy utha daina kahin main purany main na reh jaon
Talha syed naqvi
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آج سہہ پہر انٹرویوز کے لیے میں عوامی تحریک کے دھرنے میں گیا
کئی خواتین اور نوجوان لڑکیوں سے بات کی
لاہور کی ایک خاتون نے کفن پہنا ہواتھا
میں نے اس سے پوچھا ،کفن کیوں پہنا
کہنے لگی
اگر انقلاب نہ آیا تو ہم آج شہادت دیے بغیر نہیں جائیں گے
ہمارے بھائیوں نے ریڈ زون میں ہمارے لیے قبریں کھود دی ہیں
ہم یہیں دفن ہوں گی
میں نے اسے کہا
یوسف کے بھائیوں کا تو سنا تھا
لیکن
اللہ ایسے بھائیوں سے بچائے جو بہنوں کے لیے قبریں کھودتے ہیں ۔
سبوخ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
We anchors are desperately waiting for you as being stayed erect from last 7 days our spinal cords can pass only three messages to brain "azadi,inqlab n Istefah".
فیصل عباسی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Please #AZADI n #Inqlab do come early!!
انقلاب اور آزادی کا تو نہیں معلوم کب آیئں گے لیکن اینکرز اور میڈیا پرسنز کو نانی ضرور یاد آ گئی ھے۔سب میڈیا ورکرز کو سات سلام۔::::
فیصل عباسی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
I am not supporter of PTI. But went to ask public please go back to your homes So that we(media persons) can take breath.
Faisal Abbasi
ہہہہ۔۔
@اخت ولید مجھے تو یہ " سزا" لگتی ہے ۔۔۔۔ابتسامااااااااااااااااااااااااااات

 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ابتسامہ
"ملی بھگت" اور "پارٹی بازی" کی توسمجھ آتی ہو گی ناں آپ کو !
ویسے حیرت ہوئی ہے کہ آپ کو اپنے ہی استعمال شدہ الفاظ کا "مطلب" سمجھ نہیں آتا چلیں کوئی بات نہیں ہوتا ہے ایسے بھی ۔۔۔آئندہ کے لئے ایسے لفظ استعمال کیجیئے گا جو بعد میں بھی آپ کو "سمجھ" آسکیں۔۔ابتسامہ
میں نے تو آسان الفاظ میں وضاحت پوچھی تھی محترمہ۔۔۔مگر عادت سے مجبور آپ طنز نہیں بھولیں! ابتسامہ۔۔۔ابتسامہ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ویسے ایک بات ہے
چند ماہ و سال پہلے اسی اسلام آباد میں
قوم کی بےسہارا اور نہتی بچیوں پر بم گرائے گئے
قصور ان کا یہ تھا کہ اسلام آباد میں وہ فحاشی و عریانی کو روکنے کی بات کر رہی تھیں
تھوڑا سا ذرا آگے نکل جائیں
تو
صوفی محمد اور اس کی برادری اور اس کے ماننے والوں کا
قصور یہ ہے کہ
وہ اسلامی نظام عدل و انصاف کو نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں
چنانچہ
ان سب گولی چلائی گئی
حالانکہ
انہوں نے کسی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا نہیں دیا تھا
سپریم کورٹ کے ججوں کے داخلی و خارجی راستے بند نہیں کئے تھے
سول نافرمانی کی تحریکیں نہیں چلائی تھیں
پولیس کے ہاتھ پاؤں توڑنے کے لئے عوام کو نہیں اکسایا تھا
واپس جانے والوں کو گولی مارنے کا حکم ارشاد نہیں فرمایا تھا
بقول وزیر خزانہ ملکی معیشت اربوں کھربوں کا نقصان نہیں پہنچایا تھا
ہاں ان کا قصور
یہی ہے کہ وہ
جمہوری حکومت سے جمہوری انداز میں کہتے تھے کہ اسلامی نظام کا نفاذ کر دو وغیرہ وغیرہ
چنانچہ ان کی سزا ……موت……
اور
جو لوگ یہ سبھی کچھ کریں
ان کے لئے کشادہ ہیں رہیں
غیرت کو نچائیں جہاں جہاں چاہیں
اسلام بگڑے نہ وطن پر حرف آئے
چنانچہ
ان کے لئے سب کی سب بندوقیں، توپیں، فاسفورس بم وغیرہ وغیرہ
سب کچھ خاموش ہیں
کیونکہ
یہی جمہوریت ہے جس کے لئے
ڈاکٹر صاحب بھی اور سینیٹر صاحب بھی، وزیر اعظم صاحب بھی اور ظاہر الپادری بھی، عمی خان صاحب بھی اور سارے کے سارے صاحب ہی تن من دھن سب کچھ لٹانے کو تیار ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Top