اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
شاید میں سمجھنے میں غلطی کر رہی ہوں بہرحال وقت کے دھارے میں خیالات و نظریات ڈوبتے ابھرتے رہتے ہیں۔استحکام ِ پاکستان کے نام پر جمہوریت کو ہی فروغ دیا جا رہا ہے ۔۔
بڑا برا چھوٹا برا پڑھ کر مجھے لگا جیسے یوں کہا جائے کہ بڑے گناہ کی جگہ چھوٹاگناہ بہر حال بہتر ہوتاہے ۔۔۔ناراض نہیں ہونا کچھ عرصہ قبل ہمارا بھی یہی نظریہ تھا!
بے چاری خنساء تو کل کی ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ایک ہی بات کر رہی ہے " یہ اتنے لوگ کہاں سے آگئے ۔۔۔وہ بھی سب داڑھی والے اور سب کے ٹخنے بھی ان ڈھکے ہیں۔۔۔یہ پہلے کی طرح پانچ سات بندے کھڑے کر کے احتجاج نہیں کر رہے۔۔۔مجھے تو حیرت ہو رہی ہے "
اب اسے کون بتائے "اِدھر" بھی انقلاب آ گیا ہے :)
بہنا کیا پتہ عمران خان بھی مزار پر نہ جاتاہو تو اسی کو لے آتے ہیں۔۔۔ویسے اوبامہ کے متعلق کیا خیال ہے ؟؟؟
ناراض ہونے کی بات نہیں۔۔ہماری ایک بڑی برائی یہ ہے کہ ناراضگی کے مواقع پر صلح اور صلح کے مواقع پر ناراضگی کے پرچم اٹھاتے ہیں۔۔اختلاف ناراضگی نہیں بننا چاہیے۔۔اختلاف با اخلاق ہونا چاہیے!!
نواز شریف کم از کم اہل توحید کو اپنا کام کرنے دے رہا ہے اور کھلم کھلا بے حیائی کے فروغ میں مگن بھی نہیں۔۔قادری سے آپ کیا توقع رکھتی ہیں؟وہ اہل توحید کو ایک لمحہ بھی برداشت نہیں کرتا اور کر ےگا!!رہا عمران تو اس کے پاس ابھی اتنی افرادی قوت نہیں ،جتنا وہ قادری کےبل بوتے پرشور مچا رہا ہے۔