• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انقلاب

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تجزئیے ،تبصرے
طاہر القادری کو پاکستان میں سیاست کرنے کے لیے لاشوں کی ضرورت تھی جو انہیں مل گئیں ۔۔۔
@خطاب
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اھل لاھور نے اب تک صرف آپریشن کے مطالبے کئے تھے، آپریشن میں کیا ہوتا ہے یہ پہلی بار دیکھا۔
رعایت اللہ فاروقی
 
Last edited:

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حکومت کی رٹ کو نہ ماننے والوں کے خلاف جو ہوتا ہے ، وہ جہاد ہے یا سرکاری ظلم . امید ہے اب قادری صاحب پر واضح ہو گیا ہو گا . انسان ساری عمر سیکھتا ہے۔
عائشہ غازی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہمیں منہاج القرآن کے ان شہدا کے ساتھ ہمدردی ہے!
لیکن شاید یہ مکافاتِ عمل ہیں کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے جب پانچ سو صفحے کی کتاب لکھی تو اس میں بار بار یہی فرماتے رہے کہ حکومت کے خلاف اسلحہ اٹھانا بغاوت ہے اور ایسے باغی کو قتل کرنا ثوابِ عظیم ہے۔
اب کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ عظام بیچ اس مسئلے کے
جمال عبداللہ عثمان
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس وقت بھی طاہر القادری اور مولانا عزیز کا مؤقف ایک ہی ہے ،دونوں کی تقریریں سن لیں ،کاپی کٹ پیسٹ لگے گا ۔ لیکن مولانا عزیز نے اپنے اکلوتے بھائی ،اکلوتے بیٹے ،باپ اور ماں کی قربانی دی ۔حکومت کی آفر کے باجود ملک نہیں چھوڑا لیکن حضرت تو لوگوں کے بچوں کو کنیڈا میں بیٹھ مروا رہے ہیں ۔کبھی کنٹینر میں بیٹھ کر سردی میں اور کبھی گرمی میں
سبوخ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرے قائد چاہتے ہیں کہ دنگا فساد کر کے اقتدار حاصل کر لیں۔ اصل قصورعوام کا ہے جو انہیں ووٹ نہیں دیتے تو وہ مجبورا اس طرح کی حرکتیں کر تے ہیں۔
سبوخ سید
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
"انقلاب" ٹھیک پندرہ منٹ بعد پاکستان میں لینڈ کر جائے گا۔۔گلو بٹ ہوشیار باش:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

شیخل نے یزیدیوں سے تحفظ مانگ لیا ۔
پیپلز پارٹی سے اپیل کہ وہ ائیر پورٹ آئیں۔ میرے قائد حد ہو گئی ہے
ہاہاہاہا

سبوخ سید
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قادری ایشو کی وجہ سے شمالی وزیرستان میں مرنے والوں اور شدید گرمی سے تباہ حال افراد سے تو جان چھوٹی۔
جمال عبداللہ عثمان
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
If Tahirul Canadvi wants to talk to the army, we can land him in Waziristan
Courtesy: Saroor Ijaz
 
Top