• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انقلاب

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
انوکھا لاڈلا ، کھیلن کو مانگے چاند رے
عبدالباری چوہدری
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رقت آمیز تقریر میں اپنے پیروکاروں کو جہاد کی تاکید اور شہادت کی نوید سناتے ہوٴے قادری نے اپنے لیے بلٹ پروف کار مانگ لی . اس روح پرور منظر سے جاں نثاروں کا ایمان تازە ہو گیا
عائشہ غازی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قادری کو طیارے سے نکالنے کا آسان حل..
طیارے کا ائرکنڈیش بند کر کے ہیٹر چلا دیا جائے 5 منٹ میں انقلاب باہر آجائے گا
قاری اسدعلی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
i think "Inqalab" is sleeping right now. it must be tired
Faisal Abbasi
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
انقلاب کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔۔۔۔۔قائد انقلاب کے چار مطالبات
پہلا مطالبہ ۔۔۔ذاتی سیکیورٹی میں گھر جانے دیا جائے
دوسرا مطالبہ ۔گارڈز کو طیارے اور رن وے تک آنے دیا جائے
تیسرا مطالبہ ۔۔بلٹ پروف گاڑی دی جائے اور گورنر ساتھ جائیں
چوتھا مطالبہ ۔۔میڈیا میرے جانے کی براہ راست کوریج کرے ۔۔
جس انقلابی لیڈر کے یہ مطالبات ہوں اس بیچارے کی ذہنی کیفیت پر ترس آنے لگا ہے
دراصل اللہ کا دین بیچنے والے کو اللہ تعالی سربازار اسی کے تضادات سے رسوا کررہے ہیں۔۔۔۔۔قادری صاحب کے پیروکار اس طرح کی چیزیں نہ پڑھیں ۔۔۔شرمندہ تو ہونا نہیں اویں دل کھٹا ہو گا۔
عمران میر
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
انتظار فرمائیے
آنے والے چند دنوں میں آپ
شیخ الانعام
کے بہت سے کرتبوں سے محظوظ ہوں گے۔
اور نتیجہ نکلے گا کھودا پہاڑ نکلا چوہا
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالیٰ
رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنے والے کو
ان دُنیا میں ایسا ذلیل و رُسوا کرے گا کہ
میرے خیال میں ابھی اس کی عمر لمبی ہو گی
تقریباً سو کے قریب جب جب پہنچے گا تو اللہ تعالیٰ اسے بےیارومددگار ہونے کا سبق سکھائے گا۔
لوگ اس سے نفرت کریں گے
اس کے اپنے سپوت
اور پوتے
اور نواسے
وغیرہ وغیرہ اس کی زندگی سے تنگ آجائیں گے۔
اس نے رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بولا ہے تو یہ کیا سمجھتا ہے کہ اس کا ڈنکا یونہی بجتا رہے گا۔
اللہ کی قسم
ہرگزہرگز ایسا نہیں ہو گا۔
ظاہر الپادری کی بری تقدیر اسے پاکستان لے آئی ہے۔
اب یہ کینڈا والی حسین و جمیل بیوی کو بھی ترسے گا
دیسی بیوی تو ویسے ہی پتے کا آپریشن ہونے کے سبب اس کی کڑوی کسیلی اور نمکین و مرچ والی باتیں سننے سے عاری ہے
اپنے مقبرے کا نام اس نے گوشہ درود رکھا ہوا ہے
مجھے میرے رب سے امید ہے کہ
اب ظاہر الپادری کو اس جگہ دفن نہیں کیا جائے گا جس جگہ کو اس نے اپنے لئے چنا ہے۔
ان شاء اللہ العزیز
ان اللہ علی کل شیء قدیر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کیا ڈرامہ ہے
کیا اسکرپٹ ہے
اعلی ...
مجرم نے اپنا اقبال جرم قادری صاحب کی عدالت میں کیا
اور
قادری صاحب نے اس کو معاف کردیا
اعلی


محمد عامر
 
Top