• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹر الہ آباد

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الحمدللہ شرح صحیح مسلم مکمل ہو گئی تھی اس کے بعد کئی ایک منصوبے مکمل بھی ہو چکے ہیں ۔مثلا
فقہ المحدثین عن احادیث صحیح البخاری ،تحقیق معلقات صحیح البخاری ،تحقیق کتب بعض تلامذۃ سید نذیر حسین محدث دہلوی ،تحقیق و تخریج کتاب الاذان لعبدالقادر حصاری رحمہ اللہ تحقیق صحائے ستہ کے مولفین اور ان کا منھج لعبدہ الفلاح ۔
اب شرح مسند حمیدی پر کام جاریی ہے والحمدللہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ادارہ کے تحت دوسری ورکشاپ شایع ہو گئی ہے والحمدللہ ۔
پہلی ورکشاپ ضلع قصور میں بھر پور کامیاب رہی اور پچاس کے زیادہ جگہوں پر یہ ورکشاپ کروائی گئی ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ہمارے ادارے میں دس طلبا نے داخلہ لے لیا ہے ان میں دینی مدارس کے فارغ التحصیل بھی ہیں اور بعض یونیورسٹیز کے کوالیفائیڈ احباب بھی داخل ہو چکے ہیں۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
تین جون کو بعد نماز مغرب کنگن پور اور بعد نماز عشائ شامکوٹ میں تربیتی و فکری ورکشاپ منعقد کی گئیں اور دونوں پروگرام ہر لحاظ سے کامیاب رہے پروگرام کے اختتام پر عوام میں لٹریچر بھی فری تقسیم کیا گیا ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
9 جون 2014 بروز سوموار بعد نماز عصر چھبر ہٹھاڑ اور بعد نماز عشائ جامع مسجد حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور میں ورکشاپ ہو گی جس میں خصوصی خطاب ثانی ڈاکٹر ذاکر نائیک محترم محمد عمر گل حفظہ اللہ کا خطاب ہو گا اور انگلش میں سوال و جواب کی خصوصی نشست ہو گی
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
ادارے میں ماہ رمضان کی کلاسز کا شیڈول
پہلا پریڈ :8 تا 10 علوم حدیث
دوسرا پریڈ : علوم تقابل ادیان
تیسرا پریڈ:
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
راقم کے ادارہ انٹرنیشنل اسلامک ریسرچ سنٹرالہ آباد میں کلاسز جاری اور ساری ہیں اللہ تعالی قبول فرمائے ۔آمین
دورہ علوم حدیث،تقابل ادیان اور اصول تاریخ میں پینتیس اہل علم مختلف شہروں سے تشریف لائے جو اب پچیس کے قریب ہیں ۔
تمام دورہ ریکاڈ بھی کیا جا رہاہے تاکہ اس سے بھر ہور فائدہ اٹھایا جائے
رمضان کے بعد ایک سال کا دورہ تخصص کی کلاس ہو گی ان شائ اللہ ۔
 
Top