- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,121
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
آج سولہ جولائی 2014 بروز بدھ کو ہم نے علمی سفر کرنا ہے اس میں ادارے میں زیر تعلیم تمام علمائ کرام بھی ساتھ ہوں گے ۔نماز ظہر تک دارالحدیث الجامعۃ الکمالیۃ راجووال کے عظیم الشان مکتبہ کا وذٹ کروائیں گے اور اس میں نادر کتب کا تعارف کروایا جائے گا ۔اور عزت مآب الدکتور المحدث عبدالرحمن یوسف حفظہ اللہ سے تمام علمائ کرام کی علمی نشست کروائی جائے گی ان شائ اللہ
۔پھر نماز ظہر کےبعد اوکاڑہ کی طرف سفرکیا جائے گا وہاں عزت مآب معروف محدث فضیلۃ الشیخ محمد حسین ظاہری حفظہ اللہ کے مثالی مکتبہ (مکتبہ ظاہریہ)کا وذٹ کروایا جائے گا اور شیخ محترم سے بھر پور استفادہ کیا جائے گا اس موقع پر دورہ جات میں تشریف لانے علمائ کرام کے دوران بعض انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے ان شائ اللہ ۔
اور وہاں اوکاڑہ کے دیگر شیوخ بھی موجود ہوں گے جن میں قابل ذکر فضیلۃالشیخ مناظر محمد اشرف بھٹی حفظہ اللہ ہیں ۔
اورافطاری بھی شیخ محمد حسین ظاہری حفظہ اللہ کے مکتبہ میں کی جائے گی ۔