• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
نام ظاہر کرنا تو نہیں مگر میں سمجھتی ہوں ان سے متعلق معلومات اور ان کی پسند ناپسند ظاہر کرنا درست نہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
غور و فکر کے لیے آپ کی توجہ درکار ہے...اگر اس کی ضرورت محسوس کرتے ہیں.
جزاک اللہ خیرا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم ، خواتین و حضرات سب کے لیے اوپن فورم ہے ، دونوں ایک دوسرے سے بحث و مباحثہ بھی کرسکتے ہیں ، البتہ ایسی گفتگو جو ادب ، سنجیدگی یا متانت کے دائرے سے باہر ہو ، اس کی نہ پہلے اجازت تھی ، نہ آئندہ ہوگی ۔
اس حوالے سے کوئی پالیسی بیان جاری کرنے کی ضرورت اس لیے بھی محسوس نہیں ہوتی کہ یہ ایک دینی فورم ہے ، اس پر جو خواتین و حضرات آتے ہیں ، انہیں ایک ’ دینی و علمی مجلس ‘ کے ادب آداب معلوم ہونے چاہییں ، جو مخالفت کرتا ہے ، اسے رپورٹ کیا جائے ۔ جو موضوع یہاں زیر بحث ہے ، اس طرح کے کیسز الحمد للہ ، یہاں بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرا خیال ہے کہ اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top