• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انکار حدیث مبنی بر علمیت ہے؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
حسبنا اللہ ونعم الوکیل ۔
اس فورم پر موجود علماء بهی خود کو طالب علم ہی قرار دیتے ہیں ، انکا یہ عمل انکساری بهی ہے اور خوف الہی بهی ۔
یہاں دعوی بطور آیات قرآنی یا ثابت حدیث سے پیش کیا جاتا هے ۔ علمی اختلاف پسندیدہ هے کیونک یہ اصلاح کا باعث ہوتا هے ۔ مخالف کا احترام بهی کیا جاتا هے اگرچہ وہ اپنی حدود سے اخراج نا کرے ۔ آزادی ہیکہ ہر شخص لکہے اور کہے لیکن بالدلیل اور بالسند ہو تو قابل توجہ اور قابل جواب بهی ہوتا هے ۔
اتنی ساری واضح خصوصیات کے حامل علماء اور طلباء علم پر بغیر دلیل اور ثبوت حرف لانا انتہائی ناپسندیدہ عمل هے ۔ یہاں سے علم لیں یا علم دیں ۔
ضبط اور صبر میں الفاظ کے انتخاب پر خصوصی توجہ کی ، یہ بهی اس فورم کے شروط کی پاسداری کی ۔
ہم کسی کے بهی قول کو اللہ کی کتاب اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ثابتہ و مبارکہ سے پرکہتے ہیں ۔
محمد طارق عبداللہ صاحب۔
" ھدائت اللہ کی طرف سے ہوتی ھے
دعا کریں اللہ ھم سب کو صراط مستقیم پر رکھے آمین یا رب

آئیے دعا کریں کہ جن کے دل،دماغ،آنکھیں بند ھیں اللہ انکو
عقل سلیم۔روشن دماغ،صاحب بصیرت و بصارت بنا دے۔
آپ مستقل مزاج رھیں اگر انکے لیئے اللہ نے ھدائت لکھی ھے
تو ان شاءاللہ ضرور حاصل کریں گے
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
ہم کسی کے بهی قول کو اللہ کی کتاب اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ثابتہ و مبارکہ سے پرکہتے ہیں ۔
بھیا جی اللہ تعالٰی کا قول لکھے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث لکھے پر ان سے صرف اپنا مطلب نکالے صحیح بات نہ مانے۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
آئیے دعا کریں کہ جن کے دل،دماغ،آنکھیں بند ھیں اللہ انکو
عقل سلیم۔روشن دماغ،صاحب بصیرت و بصارت بنا دے۔
آپ مستقل مزاج رھیں اگر انکے لیئے اللہ نے ھدائت لکھی ھے
تو ان شاءاللہ ضرور حاصل کریں گے
اللہ کے واسطے اپنے لئے بھی اور اہل فورم کے متولیان کے لئے بھی ہدایت کی دعافرماویئے گا۔ اللہ ہم سب کو آخرت کی فکر عطا فرماوے۔ آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
محمد طارق عبداللہ صاحب۔
" ھدائت اللہ کی طرف سے ہوتی ھے
دعا کریں اللہ ھم سب کو صراط مستقیم پر رکھے آمین یا رب

آئیے دعا کریں کہ جن کے دل،دماغ،آنکھیں بند ھیں اللہ انکو
عقل سلیم۔روشن دماغ،صاحب بصیرت و بصارت بنا دے۔
آپ مستقل مزاج رھیں اگر انکے لیئے اللہ نے ھدائت لکھی ھے
تو ان شاءاللہ ضرور حاصل کریں گے
ابن حبیب اللہ صاحب۔
دن دیہاڑے تحریر میں تحریف کر دی ھے
یا پھر اپنے مطلب کی بات لیتے ھیں
آپکی نظر نواز کے لیئے میرے پیغام میں سبز
سطر بھی پڑہ لیں۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اگر چہ بت ھیں انکی آستینوں میں
مجھے حکم اذاں ھے لا الہ الااللہ
 
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
79
حضرات محترم۔۔۔۔۔۔۔۔!
گستاخی معاف پر
اب بس کیا جائے،
بعض لوگوں کو دخل اندازی کرکے ماحول خراب کرنے کی عادت ہوا کرتی ہے، لیکن ہمارے لئے نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔ واللہ الموفق۔
 
Top