makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
"تیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیئے۔"قرب قیامت میں ایسا ہی ہووے ہے کہ جاہل عالم کہلاویں اور کوئی ان کی غلطی بتائے تو الٹا اسی کو رگیدیں۔
"تیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیئے۔"قرب قیامت میں ایسا ہی ہووے ہے کہ جاہل عالم کہلاویں اور کوئی ان کی غلطی بتائے تو الٹا اسی کو رگیدیں۔
"آیئنے میں اپنا عکس ھی نظر آتا ھے۔قرب قیامت میں ایسا ہی ہووے ہے کہ جاہل عالم کہلاویں اور کوئی ان کی غلطی بتائے تو الٹا اسی کو رگیدیں۔
محمد طارق عبداللہ صاحب۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل ۔
اس فورم پر موجود علماء بهی خود کو طالب علم ہی قرار دیتے ہیں ، انکا یہ عمل انکساری بهی ہے اور خوف الہی بهی ۔
یہاں دعوی بطور آیات قرآنی یا ثابت حدیث سے پیش کیا جاتا هے ۔ علمی اختلاف پسندیدہ هے کیونک یہ اصلاح کا باعث ہوتا هے ۔ مخالف کا احترام بهی کیا جاتا هے اگرچہ وہ اپنی حدود سے اخراج نا کرے ۔ آزادی ہیکہ ہر شخص لکہے اور کہے لیکن بالدلیل اور بالسند ہو تو قابل توجہ اور قابل جواب بهی ہوتا هے ۔
اتنی ساری واضح خصوصیات کے حامل علماء اور طلباء علم پر بغیر دلیل اور ثبوت حرف لانا انتہائی ناپسندیدہ عمل هے ۔ یہاں سے علم لیں یا علم دیں ۔
ضبط اور صبر میں الفاظ کے انتخاب پر خصوصی توجہ کی ، یہ بهی اس فورم کے شروط کی پاسداری کی ۔
ہم کسی کے بهی قول کو اللہ کی کتاب اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ثابتہ و مبارکہ سے پرکہتے ہیں ۔
بھیا جی اللہ تعالٰی کا قول لکھے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث لکھے پر ان سے صرف اپنا مطلب نکالے صحیح بات نہ مانے۔ہم کسی کے بهی قول کو اللہ کی کتاب اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ثابتہ و مبارکہ سے پرکہتے ہیں ۔
مسلمان مسلمان کے لئے آئینہ ہووے۔"آیئنے میں اپنا عکس ھی نظر آتا ھے۔
اللہ کے واسطے اپنے لئے بھی اور اہل فورم کے متولیان کے لئے بھی ہدایت کی دعافرماویئے گا۔ اللہ ہم سب کو آخرت کی فکر عطا فرماوے۔ آمینآئیے دعا کریں کہ جن کے دل،دماغ،آنکھیں بند ھیں اللہ انکو
عقل سلیم۔روشن دماغ،صاحب بصیرت و بصارت بنا دے۔
آپ مستقل مزاج رھیں اگر انکے لیئے اللہ نے ھدائت لکھی ھے
تو ان شاءاللہ ضرور حاصل کریں گے
محمد طارق عبداللہ صاحب۔
" ھدائت اللہ کی طرف سے ہوتی ھے
دعا کریں اللہ ھم سب کو صراط مستقیم پر رکھے آمین یا رب
آئیے دعا کریں کہ جن کے دل،دماغ،آنکھیں بند ھیں اللہ انکو
عقل سلیم۔روشن دماغ،صاحب بصیرت و بصارت بنا دے۔
آپ مستقل مزاج رھیں اگر انکے لیئے اللہ نے ھدائت لکھی ھے
تو ان شاءاللہ ضرور حاصل کریں گے
آمین ثم آمیناللہ کے واسطے اپنے لئے بھی اور اہل فورم کے متولیان کے لئے بھی ہدایت کی دعافرماویئے گا۔ اللہ ہم سب کو آخرت کی فکر عطا فرماوے۔ آمین