• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انکار حدیث مبنی بر علمیت ہے؟

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
محدث فورم کی اکثریت ایسی ہی ہووے اور لوگوں کے دین کو خراب کرے ہے۔ اسی لئے خصوصا محمد عمر یونس کا لکھے۔
میری اس بات پر جو واویلا مچاوے اسے دیکھو کیا لکھے ہے۔

ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ھے
"یہ ساون کے اندھے ھیں
اس لیئے انکو ایسا ھی نظر آتا ھے۔
اور یہ محمد طارق عبد اللہ اپنی خباثت کو چھپاتے ہوئے لکھے۔

ضبط اور صبر میں الفاظ کے انتخاب پر خصوصی توجہ کی ، یہ بهی اس فورم کے شروط کی پاسداری کی ۔
تمہاری کسر تمہارے بھائی جو پوری کر رے ہوویں۔ تمہیں خود لکھنے کی ضرورت نہ ہووے۔

"تیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیئے۔"
ابن حبیب اللہ صاحب۔دن دیہاڑے تحریر میں تحریف کر دی ھے یا پھر اپنے مطلب کی بات لیتے ھیں آپکی نظر نواز کے لیئے میرے پیغام میں سبز سطر بھی پڑہ لیں۔
میں تو پڑھ لیویں پر تو خود جاہل کا جاہل ہی ہووے مکاری سے کام لیوے۔ ایک تو تمہیں تحریف کا پتہ ہی نہ ہووے کہ تحریف کسے کہیں۔ تحریف تم لوگ کرو اور دیدہ دلیری سے کرو ہو۔ دھوکہ دینے میں انتہائی ماہر ہوو۔ تم جو لکھو اس کو پڑھ بھی لیوے

محمد طارق عبداللہ صاحب۔
" ھدائت اللہ کی طرف سے ہوتی ھے
دعا کریں اللہ ھم سب کو صراط مستقیم پر رکھے آمین یا رب
یہ تم کس کو لکھے ہو اور اس میں کس کس کو شامل کرے ہو۔
اندھا بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنوں کو ہی دیوے۔

آئیے دعا کریں کہ جن کے دل،دماغ،آنکھیں بند ھیں اللہ انکو
عقل سلیم۔روشن دماغ،صاحب بصیرت و بصارت بنا دے۔
آپ مستقل مزاج رھیں اگر انکے لیئے اللہ نے ھدائت لکھی ھے
تو ان شاءاللہ ضرور حاصل کریں گے
جس کی خود اپنی آنکھیں بند ہوویں وہ دوسروں کی آنکھیں کھولنے کی فکر کرے ہے۔
اللہ کے بندو اپنے کو جوپاک صاف سمجھے سمجھ بوجھ والا سمجھے اور دوسروں کو گمراہ تو سیانوں کے بقول وہ خود بیوقوفی کرے ہے۔
اللہ مجھے آپ کو اور تمام فورم والوں کو سمجھ اور آخرت کی فکر عطا فرماوے۔ آمین

بھیا جی دل سے نفرت کو نکال کر محبت پیدا کرو اور دین کو صرف سمجھاوو نہیں سجھو بھی۔
اگر چہ بت ھیں انکی آستینوں میں
مجھے حکم اذاں ھے لا الہ الااللہ
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ

حضرات محترم۔۔۔۔۔۔۔۔!
گستاخی معاف پر
اب بس کیا جائے،
بعض لوگوں کو دخل اندازی کرکے ماحول خراب کرنے کی عادت ہوا کرتی ہے، لیکن ہمارے لئے نظر انداز کرنا ہی بہتر ہے۔ واللہ الموفق۔
اسے غور سے پڑھیں یہ کیا لکھے ہے۔
اللہ ہی ہمارے حال پر رحم فرماوے ہے۔
 
Top