وعلیکم السلام،
متفقفارم میں زمرہ بنا دیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔
اچھی تجویز ہے۔ اس پر عمل تو مشاورت کے بعد ہی ہوگا۔ فی الحال آپ اس فورم ’’ Islamicbrothers‘‘ پر پوسٹنگ وغیرہ کرسکتی ہیں۔ یہ فورم بھی ادارہ کے ذمہ داران ہی ہینڈل کرتے ہیں۔
جیسے احکام واوامر الٰہیہ کے خطاب میں عورتیں خود بخود شامل ہوتی ہیں، یہان بھی ایسے سمجھ لیا جائے۔۔۔۔ابتسامہلیکن یہ تو ”برادرز“ کا فورم ہے، یہاں “سسٹر“ کیسے پوسٹنگ کرسکتی ہے ۔ ابتسامہ
کیا احکام واوا مر الہٰیہ عورتوں کے لیے نہیں ہیں؟جو خود بخود کی ضرورت پیش آئے؟۔۔۔ابتسامہجیسے احکام واوامر الٰہیہ کے خطاب میں عورتیں خود بخود شامل ہوتی ہیں، یہان بھی ایسے سمجھ لیا جائے۔۔۔۔ابتسامہ