• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگلش موسوعۃ اسماء الرجال

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے اور مزید توفیق سے نوازے ۔
بس بھائی کوشش کریں کہ جتنا کام بھی ہو غلطی کا امکان کم سے کم ہو ۔
آپ جانتے ہیں کہ رواۃ کے نام ملتے جلتے ہوتے ہیں ایک راوی کو دو اور دو کو ایک سمجھ لینا یہ غلطیاں عام ہو جاتی ہیں ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

جی بھائی مجھے اس بات کا بخوبی علم ہے۔ میں کافی احتیاط سے کام لیتا ہوں۔ اور ویسے بھی یہ فن میرا پسندیدہ ہے۔ :)
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
اسلام علیکم
انگلش میں راویان حدیث پر بحوث اور حکم وغیرہ کے لیے میرے بلاگ پر تشریف لائیں۔
Asmaa ur-Rijaal
رضا بھائی !
بہت زبردست کام ہے ماشاءاللہ۔
مجھے علم نہیں اس سارے کام میں آپ کا منھج کیا ہے لیکن میں بھی اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں اگر پسند آئے تو شرف قبولیت بخشیں۔
  • حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اپنے مقالات جلد نمبر ٣ میں مندرجہ ذیل دو مضامین لکھے ہیں اگر ان کو بھی آپ اپنے بلاگ کا حصہ بنا لیں تو بہت مفید ہوگا۔
    ١-السعی المشکور فیمن وثقہ الجمھور
    ٢-القول المیسور فیمن ضعفہ الجمھور

  • اس کے علاوہ اگر آپ چند ایسے لنکس بنالیں جس کے تحت تمام وہ راوی آجائیں :
    ١- جو مدلس ہیں۔
    ٢--جو مدلس نہیں ہیں۔
    ٣-جو سیئ الحفظ ہونے کی وجہ سے ضعیف ہیں۔
    ٤-جو عمر کے کسی خاص حصہ میں مختلط ہو گئے تھے۔
    ٥-جو مجہول ہیں۔
    وغیرہ وغیرہ

    رواۃ کے بارے میں تفصیلات تو آپ نے لکھ لیں ہیں اور مستقبل میں بھی لکھتے رہیں گے، بس ان لنکس کے تحت ان کو اکٹھا کرنا ہے۔اس طرح ہم مختلف سرچ کرائٹیریاز لگا کر اپنے مطلوبہ ہدف تک پہنچ سکتے ہیں۔
  • ایسے تمام خاص اصول بھی لکھ دیں جو عام پر مقدم ہوں مثلا:
    ١-جب کسی خاص راوی کی کسی مدلس راوی سے روایت بھی قابل قبول ہوتی ہے۔مثلا امام شعبہ کی قتادہ وغیرہ سے۔
    ٢-جب کسی خاص ثقہ راوی کی کسی خاص علاقے کے لوگوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے مثلا زہیر کی شامیوں سے۔
    وغیرہ وغیرہ۔
ایسی اور بھی باتیں ذہن میں تھیں مگر طوالت کے خوف سے انہیں پر اکتفا کرتا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اگر ہو سکے تو انگلش تراجم کیساتھ عربی تراجم کے دھاگے بھی دے دیے جائیں ۔ یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ عربی خود سے لکھیں بلکہ پہلے سے جہاں جہاں تراجم موجود ہیں وہاں کا حوالہ دے دیا جائے ۔
مثال کےطور پر ہمارے اسی فورم پر کفایت اللہ بھائی نے بعض رواۃ کے تراجم ضروری تفصیلات کے ساتھ دیے ہوئے ہیں ۔
اسی طرح میرے خیال سے تراجم کی ترتیب حروف المعجم ( عند المشارقۃ ) کے اعتبار سے ہی ہونی چاہیے باقی مختلطین و مدلسین اور دیگر اصناف کو الگ الگ کرنا یہ بعد کا مرحلہ ہے ۔
ایک اور بات ہے کہ کسی کتاب یا سائٹ کو اصل بنا کر یہ کام شروع کیا جائے ۔۔۔۔۔ اور جو جو تراجم عربی میں آن لائن موجود ہیں ان کو انگلش میں ترجیحی بنیادوں پر پیش کیا جائے ۔
 
متفق۔
بہت اچھا مشورہ ہے۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
رضا بھائی !
بہت زبردست کام ہے ماشاءاللہ۔
مجھے علم نہیں اس سارے کام میں آپ کا منھج کیا ہے لیکن میں بھی اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں اگر پسند آئے تو شرف قبولیت بخشیں۔
جزاک اللہ خیرا، منہج میرا وہی ہے جو اس فن کے ماہرین کا ہے۔

  • حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اپنے مقالات جلد نمبر ٣ میں مندرجہ ذیل دو مضامین لکھے ہیں اگر ان کو بھی آپ اپنے بلاگ کا حصہ بنا لیں تو بہت مفید ہوگا۔
    ١-السعی المشکور فیمن وثقہ الجمھور
    ٢-القول المیسور فیمن ضعفہ الجمھور
بھائی شاید آپ نے نوٹس نہیں کیا، میں انہیں پر کام کر رہا ہوں۔ لیکن صرف ایک دو اقوال کی جگہ میں زیادہ محدثین کے اقوال نقل کر رہا ہوں۔ الغرض شیخ زبیر صاحب کے رسالوں کی تفصیل لکھ رہا ہوں۔

اس کے علاوہ اگر آپ چند ایسے لنکس بنالیں جس کے تحت تمام وہ راوی آجائیں :
١- جو مدلس ہیں۔
٢--جو مدلس نہیں ہیں۔
٣-جو سیئ الحفظ ہونے کی وجہ سے ضعیف ہیں۔
٤-جو عمر کے کسی خاص حصہ میں مختلط ہو گئے تھے۔
٥-جو مجہول ہیں۔
وغیرہ وغیرہ

رواۃ کے بارے میں تفصیلات تو آپ نے لکھ لیں ہیں اور مستقبل میں بھی لکھتے رہیں گے، بس ان لنکس کے تحت ان کو اکٹھا کرنا ہے۔اس طرح ہم مختلف سرچ کرائٹیریاز لگا کر اپنے مطلوبہ ہدف تک پہنچ سکتے ہیں۔
[/LIST]
  • ایسے تمام خاص اصول بھی لکھ دیں جو عام پر مقدم ہوں مثلا:
    ١-جب کسی خاص راوی کی کسی مدلس راوی سے روایت بھی قابل قبول ہوتی ہے۔مثلا امام شعبہ کی قتادہ وغیرہ سے۔
    ٢-جب کسی خاص ثقہ راوی کی کسی خاص علاقے کے لوگوں سے روایت ضعیف ہوتی ہے مثلا زہیر کی شامیوں سے۔
    وغیرہ وغیرہ۔
ایسی اور بھی باتیں ذہن میں تھیں مگر طوالت کے خوف سے انہیں پر اکتفا کرتا ہوں۔
جزاک اللہ خیرا
[/QUOTE]

بھائی یہ سب کچھ کرنے کا ارادہ ہے لیکن کام بہت سلو ہے۔ کیونکہ ان سب کو سنبھالنے والی صرف میں اکیلی جان ہوں۔ لہذا آہستہ آہستہ یہ بھی ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اگر ہو سکے تو انگلش تراجم کیساتھ عربی تراجم کے دھاگے بھی دے دیے جائیں ۔ یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ عربی خود سے لکھیں بلکہ پہلے سے جہاں جہاں تراجم موجود ہیں وہاں کا حوالہ دے دیا جائے ۔
مثال کےطور پر ہمارے اسی فورم پر کفایت اللہ بھائی نے بعض رواۃ کے تراجم ضروری تفصیلات کے ساتھ دیے ہوئے ہیں ۔
اسی طرح میرے خیال سے تراجم کی ترتیب حروف المعجم ( عند المشارقۃ ) کے اعتبار سے ہی ہونی چاہیے باقی مختلطین و مدلسین اور دیگر اصناف کو الگ الگ کرنا یہ بعد کا مرحلہ ہے ۔
ایک اور بات ہے کہ کسی کتاب یا سائٹ کو اصل بنا کر یہ کام شروع کیا جائے ۔۔۔۔۔ اور جو جو تراجم عربی میں آن لائن موجود ہیں ان کو انگلش میں ترجیحی بنیادوں پر پیش کیا جائے ۔
بھائی اگر آپ کے پاس کوئی ایسا لنک ہے جہاں راویوں کے حالات با حوالہ ان کے اصل کتابوں سے نقل کیے گئے ہوں تو ضرور پیس کریں۔ میرا نہیں خیال کے ایسی کوئی جگہ ہے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
جزاک اللہ خیرا، منہج میرا وہی ہے جو اس فن کے ماہرین کا ہے۔
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اس سارے پروجیکٹ میں آپ کا کیا منھج ہے،یعنی آپ صرف رواۃ کے حالات اور ان کی تفصیلات ہی پیش کریں گے یا جیسے کچھ تجاویز میں نے دیں ہیں،وہ کام بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
بہر حال آپ کی طرف سے جواب آنے پر مزید وضاحت ہو گئی ہے۔
جزاک اللہ۔
 
Top