• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگلش کتب کی فہرست

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم

ایک ادنی سی درخواست ہے، جس طرح اردو کتب اور رسائل وغیرہ کے لیے آپشن اور فہرست ویب سائٹ پر دی گئیں ہیں۔اسی طرح اگر انگلش کتب کے لیے کچھ ممکن ہو تو پلیز۔ تاکہ بیرونی ممالک میں جو قارئین صرف انگلش کتب کا مطالعہ کرتے ہیں ان کو تلاش کرنے میں آسانی ہو۔
جزاکم اللہ خیرا

والسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی انگلش کتب کے لئے ایک علیحدہ مستقل کیٹگری موجود ہے۔ جسے یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

اہم انگلش کتب

آپ کی مراد غالباً یہ ہے کہ یہ کیٹگری بہت نمایاں نہیں ہے۔ لہٰذا اسے سب سے اوپر نیوی گیشن بار میں علیحدہ جگہ مل جائے۔ کیا میں درست سمجھا ہوں؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جی جزاکم اللہ خیرا کثیرا! لیکن مجھے کیوں یہ کیٹگری نیوی گیشن میں نظر نہیں آرہی؟
ہمارا کیشے سی ڈی این فعال ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ ایک مرتبہ ویب سائٹ پر آنے کے بعد اکثر فائلیں آپ کے کمپیوٹر ہی میں محفوظ ہو جاتی ہیں۔ لہٰذا اپ ڈیٹڈ فائلیں دوبارہ جب تک ڈاؤن لوڈ نہیں ہوں گی یہ تبدیلی نظر نہیں آئے گی۔
اس میں ایک دو روز سے ایک ہفتہ تک لگ سکتا ہے۔ اگر آپ فرنٹ اینڈ سے لاگ ان ہو کر چیک کریں تو شاید جلدی نظر آجائے یا پھر کنٹرول ایف فائیو کر کے دیکھ لیجئے۔ آخری حل ہے انتظار۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر محدث لائبریری [Mohaddis Library] پر اہم انگلش کتب کی جگہ important English Books لکھ دیا جائے تو اردو نا جاننے والے بھی انگلش کتب دیکھ کر ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

محدث لائبریری [Mohaddis Library] کا لنک تو ہر کتاب پر ھوتا ہے۔ اس لنک کو دیکھ کر جب کوئ اردو نا جاننے والا سائٹ پر آ جائے تو وہ بھی تمام انگلش کتب ڈھونڈ سکتا ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر محدث لائبریری [Mohaddis Library] پر اہم انگلش کتب کی جگہ important English Books لکھ دیا جائے تو اردو نا جاننے والے بھی انگلش کتب دیکھ کر ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

محدث لائبریری [Mohaddis Library] کا لنک تو ہر کتاب پر ھوتا ہے۔ اس لنک کو دیکھ کر جب کوئ اردو نا جاننے والا سائٹ پر آ جائے تو وہ بھی تمام انگلش کتب ڈھونڈ سکتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی مینو میں کیٹگری نام کو انگریزی میں کر دیا ہے۔
 
Top