Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
اسسلام علیکم شاکر بھائی،
میری آپسے گزارش ہے کی آپ اپنی kutub library میں جو بھی کتابیں موجود ہے اور جو کرنے والے ہیں اسے تھوڑا صحی کرنے کی ضرورت ہے، میری آپسے بس ایک گزارش ہے کی آپ جو بھی کتابیں اپلوڈ کیا کرے اسے آپ انگلش میں بھی ہیڈنگ دیا کریں، آپکی ہر کتاب پوری website اردو میں ہے، جبکے ہمارے معاشرے میں زیادہ تر لوگ اپنا مثلا انگلش میں google میں تلاش کرتے ہے، اگر آپ انگلش میں ہیڈنگ دینگے تو لوگو کو زیادہ فایدہ ہوگا . اور لوگ زیادہ تعداد میں آپکی website پر آ سکینگے