• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان شاء اللہ اونچی آواز میں یا دل میں؟؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

کیا "انشاء اللہ" اونچی آواز میں کہنا چاہیے، یا دل میں بھی کہہ سکتے ہیں، اور اگر دونوں کام جائز ہیں تو دونوں میں سے کون سا زیادہ معتبر ہے؟؟

جزاک اللہ خیراً
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
١۔دونوں طرح جائز ہے ۔
٢۔ بہتر یہی ہے کہ جب اونچی آواز سے گفتگو ہو تو اونچی آواز سے ان شاء اللہ کہے اور جب دل میں یا نفس میں گفتگو کرے تو دل میں ہی ان شاء اللہ کہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Top