ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ ان پیج کے ڈیٹا کو ڈائریکٹ پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتےہیں۔
اس کے طریقے میں تھوڑا سا اختلاف ہیں۔
سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد جب آپ کسی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرناچاہیں تو
ان پیج کی فائل کھول کر اس میں پرنٹ کی کمانڈ(Ctrl+P)دیں۔
یہاں آکر سب سے اوپر جہاں سے پرنٹر سلیکٹ کرتے ہیں وہاں سے سافٹ وئیر کانام سلیکٹ کریں۔
اور اینٹر دبا دیں۔
اس کے بعد وہی پراسس ہوگا جیسا کہ پرنٹنگ کا ہوتا ہے۔لیکن دراصل یہ پرنٹنگ نہیں بلکہ کنورٹنگ ہوتی ہے۔
اس کے بعد سافٹ وئیر رن کریں اور Create Pdf پر کلک کریں۔
کہیں سے سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجیے گا۔
ڈاؤن لوڈ کریں۔