• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج سے Pdfکنورٹر

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ ان پیج کے ڈیٹا کو ڈائریکٹ پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتےہیں۔
اس کے طریقے میں تھوڑا سا اختلاف ہیں۔
سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد جب آپ کسی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرناچاہیں تو
ان پیج کی فائل کھول کر اس میں پرنٹ کی کمانڈ(Ctrl+P)دیں۔
یہاں آکر سب سے اوپر جہاں سے پرنٹر سلیکٹ کرتے ہیں وہاں سے سافٹ وئیر کانام سلیکٹ کریں۔
اور اینٹر دبا دیں۔
اس کے بعد وہی پراسس ہوگا جیسا کہ پرنٹنگ کا ہوتا ہے۔لیکن دراصل یہ پرنٹنگ نہیں بلکہ کنورٹنگ ہوتی ہے۔
اس کے بعد سافٹ وئیر رن کریں اور Create Pdf پر کلک کریں۔

کہیں سے سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیجیے گا۔
ڈاؤن لوڈ کریں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام علیکم!
ان پیج تھری جو یونیکوڈ سپورٹڈ ہے اس کے ذریعے اس سہولت سے باآسانی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
نجم بھائی یہ کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہو گا؟
مہربانی فرماکر مطلع کر دیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top