جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
میرے پاس "ایزی قرآن و حدیث" سافٹ وئیر ہے جس کی پانچ "آر اے آر" فائلز ہیں لیکن صرف پہلی فائل کے علاوہ باقی چار فائلوں کو جب ایکسٹریکٹ کریں تو ایرر آ جاتا ہے کسی پاسورڈ کا۔
آپ نے امیج کے نیچے جو تین لنک شئیر کیے تو بھائی یہ سافٹ وئیر میرے پاس ہیں لیکن سافٹ وئیر بنانے والے کو عربی متن شامل کرنا چاہیے تھا۔اب صرف ترجمے سے تو استفادہ کر سکتے ہیں لیکن عربی متن کہاں سے لیں گے؟
اور تیسری بات کہ مجھے صحیحین کے علاوہ اور تمام کتب جن کے میں نے نام لکھے ہیں وہ تمام بھی اردو یونیکوڈ میں چاہیے یا پھر "ایزی قرآن و حدیث" سافٹ وئیر میں در پیش ایرر کا حل بتائیں۔شکریہ
صحیح بخاری کا عربی متن تو آپکو اس سافٹویر سے مل جاےگا.
We Are Muslims: Sahih Bukhari Urdu, Arabic Search Software (Hadith)
"ایزی قرآن و حدیث" سافٹویر لگتا ہے کرپٹ ہو گیا ہے،
اس کی وجہ یہ ہے کی پہلے آپ فائل ایکسٹریکٹ کریں، اور دیکھئے کی کن فائلوں میں ایرر آ رہی ہے،
پھر آپ جو پارٹ کرپٹ ہو گیا ہے اسے دوبارہ ڈاونلوڈ کر لیں، لیکن ایک بات کا دھیان رکھیں کی فائل ڈاونلوڈ کرنے سے پہلے اپنا اینٹی وائرس بند کر دے، کبھی کبھی اینٹی وائرس فائل ڈاونلوڈ ہونے کے بعد اسے سکین کرتا ہے اور "شک" کے بنا پر فائل کرپٹ کر دیتا ہے.
میں بھی "ایزی قرآن و حدیث" سافٹویر استعمال کرتا ہوں لیکن کبھی ایسی تکلف نہیں ہوئی.