• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اهل توحيد سے مدد كي درخواست هے المصنف ابن ابي شيبه كي تحكيم كے حوالے سے

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
تاکہ کوئی اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ نہ کر سکے.
میں تو پہلے سے ہی اس کے خلاف تھا کہ اسکو منظر عام پر لایا جاۓ.
بھائی اگر ہم ہی ڈال کر اس کی وضاحت نہیں کرے تو جن لوگوں نے یہ کتاب حاصل کی ہے ہارڈ بک وہ تو نہیں جان پائے گے اس میں کیا خرابیاں ہے جب تک اہل علم لوگ اس کی وضاحت نہ کرے اور وضاحت کرنے کے لئے اس کو ڈال کر ہی بتایا جا سکتا ہے جیسے کے ہمارے @مظاہر امیر محترم کر رہے ہیں
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
تاکہ کوئی اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ نہ کر سکے.
میں تو پہلے سے ہی اس کے خلاف تھا کہ اسکو منظر عام پر لایا جاۓ.
اور رہی منظر عام پر لانا تو بھائی ہم نہیں لاتے تو کل کو کوئی اور لاتا اور وہ کیا پتہ ان سب خرابیوں کی وضاحت بھی نہ کرتا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ٹائپنگ آپ کی تو بہت اچھی ہے ۔
اور یہ عربی ٹائپنگ ہے ، اردو نہیں ہے ۔
اس میں آپکو جو ایڈیٹر دیا تھا اسکا بہت بڑا کردار ہوگا ۔ ٹائپنگ تو کم ہوگی صرف بٹن پریس کرنے ہوتے ہیں ۔
دیگر یہ کہ امیجز والا کام آپ لیٹے لیٹے بھی کرسکتے ہیں ۔ وہ زیادہ آسان ہے ۔
آپ تفصیل ارسال کریں. میں ان شاء اللہ اپنے حساب سے آپکو بتا دوں گا.
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
دوسرا یہ کہ اس ماہ میری ایک چھوٹی سی سرجری ہے. ایک ہفتہ آرام کرنا ہوگا.
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے، عمر اثری بھائی کیا ہوا، کوئی سئیریس مسئلہ تو نہیں، اللہ صحت عطا فرمائے آمین
اور یہ عربی ٹائپنگ ہے ، اردو نہیں ہے ۔
چلیں اگر کسی کو عربی ٹائپنگ نہیں آتی تو وہ اردو میں ہی ٹائپنگ کر دے، سب چلے گا، ان شاء اللہ ہمارا سسٹم اس کو عربی الفاظ بنا دے گا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے، عمر اثری بھائی کیا ہوا، کوئی سئیریس مسئلہ تو نہیں، اللہ صحت عطا فرمائے آمین
آمین.
نہیں بس ایک چھوٹی سی سرجری ہے. بہت معمولی.
چلیں اگر کسی کو عربی ٹائپنگ نہیں آتی تو وہ اردو میں ہی ٹائپنگ کر دے، سب چلے گا، ان شاء اللہ ہمارا سسٹم اس کو عربی الفاظ بنا دے گا۔
جس چیز کی زیادہ ضرورت ہو وہ بتائیں. ان شاء اللہ پوری کوشش کروں گا. اردو ہو یا عربی دونوں چلے گا. ان شاء اللہ
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
آمین.
نہیں بس ایک چھوٹی سی سرجری ہے. بہت معمولی.

جس چیز کی زیادہ ضرورت ہو وہ بتائیں. ان شاء اللہ پوری کوشش کروں گا. اردو ہو یا عربی دونوں چلے گا. ان شاء اللہ
اللہ آپ کو صحت عطا کرے اور کامیابی سے ہوجائے آپ کی سرجری
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
تحکیم سے کیا مراد ھے کوئی بھائی وضاحت کردے تو مناسب ہوگا

میں تو اب تک تحکیم کا یہ مطلب سمجھتا رہا ہوں کہ آحادیث پر صحت وضعف کا حکم لگانا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
تحکیم سے کیا مراد ھے کوئی بھائی وضاحت کردے تو مناسب ہوگا

میں تو اب تک تحکیم کا یہ مطلب سمجھتا رہا ہوں کہ آحادیث پر صحت وضعف کا حکم لگانا
جی یہی ہے. لیکن ہم کو خود اپنا حکم نہیں لگانا ہے. بلکہ محدث کا حکم
جیسا کہ میں سمجھتا ہوں.
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
مصنف ابن ابی شیبہ کی بھت سی آحادیث اور بھت سے آثارِ صحابہ وتابعین پر صحت وضعف کا حکم نھیں لگا ہوا ھے انکے بارے میں عامی آدمی کیا فیصلہ کرے
 
Top