• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور تیرا رب بھولنے والا نہیں

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: قرآن مجید میں ایک ایسی آیت بھی ہے جو ظالم کے دل میں تير اور مظلوم کے دل پر رکھا ہوا مرہم ہے۔
سننے والوں‌نے پوچھا: وہ کونسی آیت ہے؟ آپ نے فرمایا : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ۔"
(سورة مريم- 64)
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142

ماشاءاللہ
 
Top