جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو
7:204
وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
So when the Qur'an is recited, then listen to it and pay attention
that you may receive mercy.
اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے