• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کریں گے

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
خضرت حیات بھائی آپ نےجوسیگنیچر میں عربی لکھی ہوئی ہےاس کااردوترجمہ بتاکرمیرےعلم میں اضافہ فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا
وما كنت أهلا للذي قد كتبته ۔۔۔۔ وإني لفي خوف من الله نادم
ولكني أرجو من الله عفوه ۔۔۔۔ وإني لأهل العلم لا شك خادم

مفہوم :
میں نے جو کچھ لکھا اس کا اہل نہیں تھا ۔۔۔ اس لیے خوف الہی سے شرمندہ ہوں ۔
لیکن خود کو اہل علم کا ادنی خادم سمجھتا ہوں ۔۔۔ اس ناطے اللہ سے در گزر کی امید رکھتا ہوں ۔

حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کی باتیں ’’ اہل علم ‘‘ عاجزی و انکساری کے لیے لکھتے ہیں ۔۔۔ لیکن میرے جیسے طفیلی طالب علم کا اہل علم کی اس طرح کی باتوں کو لکھنا بھی شاید انکساری کی بجائے ’’ علماء کی ہمسری ‘‘ پر محمول کیا جائے ۔۔۔ بہر صورت میں تو اس طرح کی جسارتیں اس نقطہ نگاہ سے کر لیتا ہوں کہ :


أحب الصالحین و لست منهم
لعل الله يرزقني صلاحا


شاعر کہتا ہےکہ
میں صالحین میں سے نہیں ہوں البتہ ان سے محبت ضرور رکھتا ہوں کہ شاید اللہ تعالی مجھے بھی ان میں سے کردے ۔
 
Top