محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
اولیاء الرحمان اور اولیاء الشیطان میں فرق | دفاع سنت | ای پی: 61
کتاب و سنت میں ولی کی کیا صفات بیان ہوئی ہیں؟ کیا اپنے آپ کو کوئی ولی کہہ سکتا ہے؟ ہم کس کو کہہ سکتے ہیں کہ وہ ولی ہے؟ کرامت اور معجزہ میں کیا فرق ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام ’’ دفاع سنت‘‘ کے تمام پروگرام حاصل کرنے کے لیے اس ’’ لنک‘‘ پر کلک کریں۔