میں تو یہ سب دیکھ کر لاجواب ہو گیا ہوں،،،، ابتسامہ
الله دلوں کے حال بہتر جانتا ہے، لیکن یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی؟؟ مجھے تو خوب رونا دکھا لیکن آنسو دیکھنے کو نہیں ملے اسی طرح کی وڈیو کچھ سال پہلے میں نے یوٹیوب پر رکھی تھی جس کی تعداد اب تک ٢٦ لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اسے دیکھ چکے ہیں
اور اس ڈرامے بازی کو بھی دیکھئے