ابو جماز
رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 95
- پوائنٹ
- 64
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ ایک نو مسلم خاتون جس کو ایک خاص بیماری ہے اور ڈاکٹر نے اسے روزہ رکھنے سے منع کیا ہے کیونکہ اس کو بار بار پانی پینا ہوتا ہے۔ اس کو کہا گیا کہ مسکینوں کو کھانا کھلائے پر وہ اس قابل نہیں ہے کہ کھلا سکے اور خود لوگوں سے مدد لے کر گزارا کرتی ہے۔ اب اس کو کیا کرنا چاہئے؟
جواب جلد مطلوب ہے-
جزاك الله خيرا
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
[ٹائپنگ کی اغلاط کو درست کیا گیا ہے: انتظامیہ]