- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ رَدَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ رَدَّ اللَّهُ عَنْ وَجْهِهِ النَّارَ يَوْمَ القِيَامَةِ»
وقال الترمذي : وَفِي البَابِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ (سنن الترمذي و مسند الامام احمد )
__________
[حكم الألباني] : صحيح
سیدہ ام درداء ۔۔ابو درداء سے وہ جناب رسول اللہ ﷺ سے ۔آپ نے فرمایا ’’جو مسلمان اپنے بھائی کی ایسی جگہ دفاع کرے جہاں اس کی بے عزتی کی جارہی ہو اور توہین کی جارہی ہو تو اللہ تعالیٰ اس بندہ کو روز قیامت جہنم کی آگ سے بچائے گا۔