الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ سجدہ تعظیمی ہے اس کو کرنے والا حرام کا مرتکب ہے۔مشرک نہیں اس پر توبہ واجب ہے۔مگر وہ اسلام سے خارج نہیں ہوا۔اور آپ لوگ اپنا دعوی سمجھے آپ لوگوں کے نزدیک گلی گلی شرک نگر نگر شرک اور اکثر بلاد اسلامیہ مشرک ہو چکی ہے۔اس کو قیامت کی صبح تک ثابت نہیں کر سکتے
کیا رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم، جنکی توصیف و مدح خود اللہ نے قرآن میں جگہ جگہ فرمائی ، انکی تعظیم میں صحابہ کرام رضی اللہ عنهم اجمعین نے سجدے کئے تهے ؟ اگر هاں تو دلیل دیں اگر نهیں تو سب سے برتر اور اعلی نبی جن پر انسان اور ملائکہ درود و سلام بهیجتے هیں ان سے بڑهکر کون قابل تعظیم هو سکتا هے ؟