محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔آمین
واقعی موت کا کوئی بھروسہ نہیں -موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر
شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا
شکریہ!
''اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الإِيمَانِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِسْلامِ، اللَّهُمَّ لا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ ''موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر
شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا
شکریہ!
''اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الإِيمَانِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِسْلامِ، اللَّهُمَّ لا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ ''
(اے اللہ! توبخش دے، ہمارے زندوں اورہمارے مردوں کو، ہمارے چھوٹوں اور ہمارے بڑوں کو، ہمارے مردوں اور ہماری عورتوں کو، ہمارے حاضر اورہمارے غائب کو،اے اللہ! تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے ایمان پر زندہ رکھ، اور ہم میں سے جس کو موت دے اسے اسلام پر موت دے، اے اللہ! ہم کو تو اس کے ثواب سے محروم نہ رکھنا، اور اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا)۔