ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
رُشد: شادی کے بعد آپ کو جلد ہی مدینہ جانا پڑا تو کوئی مشکل توپیدا نہیں ہوئی؟
قاری صاحب: یقینا شادی کے فوراً بعد ایک لمبے عرصے کیلئے گھر والوں سے دور جانا مشکل کام ہوتا ہے اور ہر انسان اُسے محسوس کرتاہے لیکن میرے اوپر اللہ رب العزت نے یہ کرم کیا کہ چوتھے سال بہت زیادہ مصروف ہوگیا مثلاً کلیۃ میں آخری سال کی بحث لکھنا، اِذاعۃ القرآن کی ریکارڈنگ اور پھر عصر سے رات گئے تک شیخ مرصفی سے عشرہ پڑھنا جس سے دیگر اُمور پر توجہ دینے کا موقع ہی نہیں ملتا تھا۔ اس لیے میرا وہ سال خاصا بہتر گزر گیا۔