• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے تلاوت قرآن کریں

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
جزاک اللہ بھائی 15 منٹ میں کوشش کی مگر پوری طرح نہ کر سکا
عامر بھائی یہ تجوید و تلاوت کا سیکشن ہے اس میں آپ نے ٹیکسٹ پیسٹنگ شروع کر دی ، برائے مہربانی تلاوت سیکشن میں تلاوت رہنے دیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
برائے مہربانی آج کی آیات ڈائون لوڈ کر لیجئے۔
سورہ الاعراف: آیات 6 تا 10 (play one time)
سورہ الاعراف: آیات 6 تا 10 (repeat same aayat 10 times)
پچھلے ایک ہفتہ کا سبق ، آیات لازمی دہرانی ہیں۔
برائے مہربانی اس بات سے بھی آگاہ کیجئے کہ آیا آڈیو فائلز کی سائون کوالٹی ٹھیک ہے، یا سننے میں دشواری تو نہیں۔
السلام علیکم ،
یہ دونوں لنک میں ایرر آ رہا ہے بھائی۔
پلیز چیک کریں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی یہ تجوید و تلاوت کا سیکشن ہے اس میں آپ نے ٹیکسٹ پیسٹنگ شروع کر دی ، برائے مہربانی تلاوت سیکشن میں تلاوت رہنے دیں۔
بھائی میں تو صرف آپ کو صلاح دے رہا تھا.
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ،
یہ دونوں لنک میں ایرر آ رہا ہے بھائی۔
پلیز چیک کریں۔
جزاک اللہ خیرا سسٹر
لنک درست کر دیا ہے۔ برائے مہربانی اب چیک کیجئے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا سسٹر
لنک درست کر دیا ہے۔ برائے مہربانی اب چیک کیجئے۔
وایاکم بھائی۔
اب لنکس ٹھیک ہیں۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا، آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرما ئے اور اسے آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔آمین
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
برائے مہربانی آج (مورخہ 19دسمبر ، 2013 کو)اپ لوڈ کی جانےوالی آیات ڈائون لوڈ کر لیجئے۔
سورہ الاعراف: آیات 16 تا 20 (play one time)
سورہ الاعراف: آیات 16 تا 20 (repeat same aayat 10 times)
اب تک پیش کی گئی سورہ الاعراف کی تمام آیات ڈائون کرنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
پچھلے ایک ہفتہ کا سبق ، آیات لازمی دہرانی ہیں۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
برائے مہربانی آج (مورخہ 20دسمبر ، 2013 کو)اپ لوڈ کی جانےوالی آیات ڈائون لوڈ کر لیجئے۔
سورہ الاعراف: آیات 25 تا 21 (play one time)
سورہ الاعراف: آیات 25 تا 21 (repeat same aayat 10 times)
اب تک پیش کی گئی سورہ الاعراف کی تمام آیات ڈائون کرنے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔

پچھلے ایک ہفتہ کا سبق ، آیات لازمی دہرانی ہیں۔
 
Top