• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر ، ماہنامہ الحدیث حضرو ، ماہنامہ السنہ جہلم سے مضمون تلاش کیجئے۔

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی اس کا کیاحل ہے؟ ونڈوز اپڈیٹ سے پہلے صحیح چل رہا تھا، اپڈیٹ ہونے کے بعد یہ ایرر آرہا ہے!

Zoom files missing error:Zoom is missing one or more of the required index data files.
Please make sure the generated index files are uploaded to the same path as this search script.
1.png
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی اس کا کیاحل ہے؟ ونڈوز اپڈیٹ سے پہلے صحیح چل رہا تھا، اپڈیٹ ہونے کے بعد یہ ایرر آرہا ہے!
بھائی جان اس سافٹ وئیر کا سیکنڈ ورژن ان شاء اللہ کب تک آ جائے گا
لیکن سوفٹوئر میں درج ذیل مسئلہ آرہا ہے:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے تو سب احباب سے معذرت کہ یہ پوسٹ آج ہی میری نظر سے گزری ، نہ ہی مجھے ای میل میں اس کا الرٹ موصول ہوا۔
نیا سوفٹ وئیر لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ ایرر ونڈوز 10 میں ایک اپڈیٹ کی وجہ سے آ رہا تھا۔ نئے سوفٹ وئیر میں یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
یہاں سے ڈائونلوڈ کر لیجئے۔
 
Top