• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی جان کے دفاع کے لیے حملہ کرنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر اپنی جان بچانے کے لیے کسی پر حملہ کیا جائے تو اس کا مواخذہ بھی قیامت والے دن ہو گا؟مثلا اگر کوئی ہم سے موبائل یا موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرے اور ہم رد عمل میں اسے کوئی چیز مار دیں جس سے وہ زخمی ہو جائے تو کیا اس شخص کو قیامت کے دن اس کا حساب دینا ہو گا؟اور اگر جس سے کوئی چیز چھینی جا رہی ہو اور وہ اسے بچانے کے لیے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تو کیا اسے شہیدوں والا ثواب ملے گا(بشرطیکہ کہ موحد ہو)؟
 
Top