یقیناً درست فرمایاآپ شفٹ اورایم کے ساتھ دایاں بٹن دبائیں
بھائی جان، اس کے لئے ہم تو تنزیل کی ویب سائٹ استعمال کرتے ہیں۔ وہی بہتر ہے۔کیا ایسا ممکن ہے کہ جس طرح ہم ایم ایس ورڈ کے ساتھ قرآن مجید کے عربی متن کو ایڈان کر لیتے ہیں اور اسی طرح اردو اور انگریزی ترجمہ بھی ایڈان کیا جاتا ہے کیا ایڈیٹنگ ٹیبس میں ان کا اضافہ کیا جاسکتا ہے کہ ہمیں جس آیت کی ضرورت ہو اس ٹیب میں اسے سلیکٹ کریں اور وہ اآیت کمپوز حالت میں ہماری پوسٹ پر آجائے اسی طرح ترجمہ بھی ممکن ہو
ہم میں سے ہر بھائی قرآن مجید کے حوالے کے بغیر بات کر ہی نہیں سکتا تو اسے کاپی پیسٹ کرنا بسا اوقات یا بعض اراکین کے لیے دشوار ہوتا ہے
یہ میرے علم میں بھی ہے میری خواہش تو یہ تھی کہ اوپر دیے گئے ٹیب میں ہی ایسا کوئی آپشن ہوتا علی کل حال جزاک اللہ خیرابھائی جان، اس کے لئے ہم تو تنزیل کی ویب سائٹ استعمال کرتے ہیں۔ وہی بہتر ہے۔
http://tanzil.net/#106:2
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ﴿٢﴾
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)