• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
محترم ومکرم بھائیو !
فامیٹنگ کا پانچواں نمبر تھوڑا مزیدسمجھادیں:
5۔کوٹیشن کا استعمال
یہ آپشن ہم اس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہماری پوسٹ میں کوئی اہم بات ہوتی ہے اور ہم اس کو باقی ٹیکسٹ سے منفردرکھنا چاہتے ہیں۔تاکہ اس بات کو لوگ توجہ سے پڑھنے کے علاوہ یہ عبارت باقی عبارت سے نمایاں بھی ہو۔تو اس کےلیے جس ٹیکسٹ پر آپ نےکوٹیشن لگانی ہے اس کو سلیکٹ کریں اور ایڈیٹر کی اوپشنز میں سے منتخب کردہ ٹیکسٹ کے گرد QUOTE لگائیں کو پریس کردیں۔آپ کی عبارت اس طرح باقی ٹیکسٹ سے منفرد اور نمایاں نظر آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈیٹر کی اوپشنز ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بہترین معلومات.
جزاکم اللہ خیرا.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
1۔مین ہینڈنگ
سب سے پہلے مین ہینڈنگ ہوتی ہے ۔مین ہینڈنگ لگانے کیلئے آپ جس ٹیکسٹ پر مین ہینڈنگ اپلائی کرنا چاہتے ہیں اس ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں اور ایڈیٹر کی آپشنز میں سے ہینڈنگ1 کو کلک کردیں۔تو آپ کا سلیکٹ شدہ ٹیکسٹ اس طرح ہوجائے گا۔مین ہینڈنگ
2۔سب ہینڈنگ
مین ہینڈنگ کے بعد سب ہینڈنگ ہوتی ہے۔سب ہینڈنگ کو کسی بھی ٹیکسٹ پراپلائی کرنے کیلئے اس ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں اور ایڈیٹر کی آپشنز میں سے ہینڈنگ2 کو پریس کریں۔ایسا کرنے سے آپ کے سلیکٹ شدہ ٹیکسٹ کا فونٹ سائزباقی ٹیکسٹ سے بڑا ہوجائے گا، بلیوکلر ہونے کے ساتھ رائٹ بھی ہوجائے گا۔مثال کے طورپر اس کو دیکھیں۔
ھمیں ان دونوں کے بارے میں نہیں مل رھا. ھم کہاں دیکھیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم ، ہر کوئی شیخ نہیں ہوتا جیسا کہ میں، سمائل!
شیخ تین معنوں میں استعمال ہوتا ہے :
شیخ : عالم دین
شیخ : ایک ذات
شیخ : بزرگ آدمی
تینوں میں سے کوئی ایک تو ضرور ہوں گے ۔ :)
 
Top