• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے بھائی کی مصیبت دور کر نے والا

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
حدیث نمبر: 2945 --- حکم البانی: صحيح ، ابن ماجة ( 225 ) ... ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے اپنے بھائی کی کوئی دنیاوی مصیبت دور کی تو اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کے دن کوئی نہ کوئی مصیبت دور فرمائے گا ۔ اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی ۔ تو اللہ اس کی دنیا و آخرت میں پردہ پوشی کرے گا ، اور جس نے کسی تنگ دست کے ساتھ آسانی کی ، تو اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کے لیے آسانی پیدا فرمائے گا ۔ اللہ اپنے بندے کی مدد میں ہوتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے ، اور جو ایسی راہ چلتا ہے جس میں اسے علم کی تلاش ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ ہموار کر دیتا ہے اور جب قوم (لوگ) مسجد میں بیٹھ کر کلام اللہ (قرآن) کی تلاوت کرتے ہیں اور اسے پڑھتے پڑھاتے (سمجھتے سمجھاتے) ہیں تو ان پر سکینت نازل ہوتی ہے ، انہیں رحمت الٰہی ڈھانپ لیتی ہے ۔ ملائکہ انہیں اپنے گھیرے میں لیے رہتے ہیں ، جس کے عمل نے اسے پیچھے کر دیا تو آخرت میں اس کا نسب اسے آگے نہیں بڑھا سکتا “
 

عبدالعفان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 27، 2018
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے بچوں کو پڑھنے کی بہترین اسلامی تعلیمات کی کتاب کی؛ pdf file ہے تو مہربانی کرکے مجھے اس نمبر پر سینڈ کریں 7667561417
کیونکہ سیخ میرا ایک مکتب ہے جسمیں 100 کے قریب طلبہ و طالبات پڑھتے ہیں
تاکہ بچے اس کتاب کو پڑھ کر دین اور دنیا دونوں جہاں میں کامیابی حاصل کر سکے
میں آپکے جواب کا منتظر ہوں
واسلام
 
Top