حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
علمی وضاحت کا شکریہ! جزاکم اللہ خیراحدیث مبارکہ میں ’رشک‘ (جس کیلئے عربی میں لفظ 'غبطہ' استعمال ہوتا ہے) کی بجائے ’حسد‘ کا لفظ ہی استعمال کیا گیا ہے، لہٰذا اس کے استعمال پر کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا۔
’حسد‘ کے اندر رشک سے زیادہ حرص اور شدت ہوتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہاں نیک لوگوں سے رشک کی شدت کو نمایاں کرنے کیلئے ’حسد‘ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔
واللہ اعلم!