• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپ ڈیٹ کمپیوٹر سوفٹ ویئرز

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
110
پوائنٹ
52
جی بھائی آپ درست سمجھے !!!!!
اب آپ مجھے Pirated Softwares کے نقصانات گنوائے گے
لیکن ایک سوال میرا یہ ہے کہ صفر اور ایک 0,1 کس سائنسدان کی ایجاد ہے ؟؟؟
پہلے اس بارے میں تحقیق کر لیں میں الحمد اللہ اس بارے میں تحقیق کر چکا ہوں اور میں جتنے بھی سوفٹ وئیر استعمال کرتا ہوں وہ سب پائی ریڈٹ ہیں
کوئی ایک بھی پرسنلی طور پر خریدا ہوا نہیں ہے

اگر کوئی کمپنی سوفٹ وئیر بناتی ہے تو وہ جو لینگوئج استعمال کرتی ہے تو اس میں اس سائنسدان کابھی حصہ ہے جس نے 0 اور1 ایجاد کیا ہے
لیکن میں نے آج تک نہ ہی پڑھا اور نہ ہی سنا کہ اس بیچارے سائنسدان کو کوئی حصہ ملا ہو
یہ نپولین بونا پارٹ کہ پتر ،،،،،،،،،یورپ تو سارے کا سارا ڈاکوؤں سے بھرا پڑا ہے
کبھی تاریخ کو دھیان سے بھی پڑھنا کی بھی ضرورت پڑجاتی ہے
امید ہے کہ آپ میری بات کو سمجھ چکاہوں گے اگر نہیں تو پھر تاریخ کو پڑھیے کہ کیسے ان ڈاکوؤں نے مسلمانوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے ابھی تک 2013
متفق
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
3- تیسرا سوفٹ وئیر پیشں خدمت

Universal Document Converter
کسی بھی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر لیں ۔۔کیسے ؟؟؟
مثال کے طور پر مائیکرو سوفٹ ورڈ کی فائل اوپن کریں اور پرنٹ (Print) کی آپشن کو سلیکٹ کریں اور سلیکٹ
Printer ۔۔۔۔Universal Document Converter
Changes Properties IF You WANT ???After That Apply Print,,,,,This File Will be Print in PDF Format

SOFTWARE DOWNLOAD LINK
https://ia801608.us.archive.org/32/items/universal_5.5/Universal_document_converter_5.5.zip
جزاک اللہ خیرا
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا بھائی ماشاء اللہ بہت زبردست شیئرنگ
بھائی کوئی ایسا سوفٹ ویئر بھی متعارف کروایئں .یا طریقہ بتایئں کہ ہم عربی کیبورٍٍڈ کی لکھائی.جمیل نستعلیق کیبورڈ سے کریں.یعنی لکھیں تو عربی لیکن اُس کےلئے عربی کی بورڈ کی بجائے اردو کیز ہی سے کمپوزنگ کرنی پڑے.کیونکہ عربی کیبورڈ سے لکھنا بہت ہارڈ ورک ہے .
نیز
ہم ورلڈ میں کمپوز کرتے وقت لکھیں تو اردو کی بورڈ سے لیکن ٹریڈیشنل عربک فونٹ اپلائی کریں تو لفظ پھٹیں نہیں .یعنی لکھائی بگڑے نا....یا کوئی ایسا فونٹ ہی بتادیں جس کو اردو میں کمپوز کی گی فائل پر اپلائی کریں تو لکھائی بگڑے نا.....؟؟؟؟؟؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا...
 
بہت اچھے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
5-پانچواںسوفٹ وئیر پیشں خدمت

priPrinter
Why print directly to your printer and waste paper and toner? You can print your documents via priPrinter
With priPrinter you can be sure that your print job will match your intentions

سکرین شاٹس
priPrinter - ScreenShots
SOFTWARE DOWNLOAD LINK
https://ia601606.us.archive.org/7/items/priprint/priPrinter.Professional.Edition.5.1.0.1466.zip
جزاک اللہ خیرا
اس سافٹ وئیر کا تعارف اور استعمال کے بارے میں کچھ بتائیں۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جزاک اللہ خیرا بھائی ماشاء اللہ بہت زبردست شیئرنگ
بھائی کوئی ایسا سوفٹ ویئر بھی متعارف کروایئں .یا طریقہ بتایئں کہ ہم عربی کیبورٍٍڈ کی لکھائی.جمیل نستعلیق کیبورڈ سے کریں.یعنی لکھیں تو عربی لیکن اُس کےلئے عربی کی بورڈ کی بجائے اردو کیز ہی سے کمپوزنگ کرنی پڑے.کیونکہ عربی کیبورڈ سے لکھنا بہت ہارڈ ورک ہے .
نیز
ہم ورلڈ میں کمپوز کرتے وقت لکھیں تو اردو کی بورڈ سے لیکن ٹریڈیشنل عربک فونٹ اپلائی کریں تو لفظ پھٹیں نہیں .یعنی لکھائی بگڑے نا....یا کوئی ایسا فونٹ ہی بتادیں جس کو اردو میں کمپوز کی گی فائل پر اپلائی کریں تو لکھائی بگڑے نا.....؟؟؟؟؟؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا...
بھائی اس کے بارے مجھے زیادہ آئیڈیا نہیں ہے لیکن مجھے کوئی انفارمیشن ملی تو ضرور شئیر کروں گا
ان شاء اللہ

کچھ لنکز ملاحظہ فرمائیں
مضمون - اپنا صوتی کی بورڈ خود بنائیں | اردو محفل فورم
القلم علمی ادبی اردو فورم
ابوشامل
| رنگا رنگ اردو فانٹس کی دنیا
تاج نستعلیق فونٹ - آفیشل پیج
UrduWeb Font Server
اردو محفل فورم
Downloads | اردوویب
Type Urdu Online using keyboard or mouse
Virtual keyboard in Urdu
Arabic Keyboard
Arabic Keyboard | Muftah-Alhuruf
Free Arabic Keyboard
eiktub - Arabic Search Engine, Arabic Transliteration Keyboard
Arabic Online Editor
Microsoft Afkar
محرر Yamli™ - لوحة المفاتيح العربية الذكية
i2Arabic - Free Smart Online Arabic Keyboard لوحة المفاتيح العربية الذكية i2Arabic - Free Smart Online Arabic Keyboard لوحة المفاتيح العربية الذكية
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/yamli-smart-arabic-keyboard
جزاک اللہ خیرا
 
Top