• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی باتیں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
’’ بولنے ‘‘ کی بجائے ’’ سننے ‘‘ کو ترجیح دینی چاہیے کیونکہ ’’ زبان ‘‘ کے آگے دانتوں ، ہونٹوں کی رکاوٹ ہے جبکہ ’’ کان ‘‘ بلا کسی رکاوٹ اور پردے کے ہیں ۔
 
شمولیت
نومبر 17، 2014
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
68
عقل کی کروڑوں دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی نھیں معاف کرا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو ممکن ھے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے..!!
 
Top