• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت اڈمن کی توجہ کے لئے

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کچھ تھریڈز میں مجھے لکھنے سے نامعلوم وجہ سے روک دیا گیا ہے۔
ایڈمن سے گزارش ہے کہ یا تو متعلقہ تھریڈز سے میری پوسٹس سے اقتباس لے کر لکھی گئی پوسٹس کو ڈلیٹ کردیا جائے یا پھر ان کے جواب کی اجازت دی جائے۔ یکطرفہ کاروائی فورم کے ضوابط کے خلاف ہے۔
اس فورم کو امتِ مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کا ذریعہ بنایا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہے۔
نمبر ایک
کسی کی ذات یا مسلک کی تضحیک نہ ہو۔ اگر کوئی ایسا کرے تو اسے وارننگ دی جائے اور متعلقہ پوسٹ حذف کر دی جائے۔
نمبر دو
بحث دلائل سے ہو اور دلائل قرآن و حدیث ہی سے ہوں۔
نمبر تین
انتظامیہ میں صرف ان لوگوں کو رکھا جائے جو متعصب نہ ہوں۔
نمبر چار
علمی نگراں حضرات اس کو یقینی بنائیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو آپ کی جہالت کے سبب علمی بحث میں بے جا مداخلت کی وجہ سے روک دیا گیا ہے!
اور بالکل درست کام کیا گیا ہے!
 
Top