اسلامك برادرز
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 14، 2012
- پیغامات
- 12
- ری ایکشن اسکور
- 49
- پوائنٹ
- 0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائ نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا کوئ بندہ اکیلے کھڑے ہوکر تراویح پڑھنے کے ساتھ جہری قرآءت کرسکتا ہے۔ اور ایک سننے والا جو قرآن کھول کر بیٹھا ہو، اسکی غلطی نکال سکتا ہے؟
جزاک اللہ خیرا